
بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟
حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل
سوال: حج كرنے والے پر جو ترتيب واجب هے مثلاً 1رمى 2قربانى3حلق اگر وہ کسی وجہ سے قربانی پہلے کر ديتا هے اور پھر رمئ تو اس کا کیا حكم ہے؟
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
سوال: دو مستقل شہرجو اب مل گئے ہیں، اگرایک کا شہری دوسرے شہر کی جانب سے سفرِ شرعی کا آغاز کرے، تو کیا قصر کرنے کے لیے اسے دوسرا شہر بھی پار کرنا ہوگا یااپنے شہر کی آبادی سے نکلتے ہی وہ قصر کرے گا، جبکہ ابھی وہ متصل شہر میں ہے؟
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: دوسرے نکاح کی کوئی عدت نہیں ،اوراس میں متارکہ کی بھی ضرورت نہیں فوراایک دوسرے سے جداہوجائیں اورپہلے شوہرکی اگرابھی عدت باقی ہے توعورت اسے گزارکراس دو...
جواب: دوسرے سے کہا کہ ميں تمہارا شریک (Partner) ہوں ہم پارٹنر شپ (Partnership)میں کام کرتے ہیں اور دوسرے نے اسے منظور کرلیا۔اگر یہ شرکت راس المال (Capital...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: قربانی ہو۔(پارہ07،سورۃالمائدۃ،آیت95) اس آیت میں بھی کعبہ سے مراد عین کعبہ نہیں، بلکہ پورا حرم مراد ہے،جیساکہ علامہ بدرالدین عینی رَحْمَۃُاللہ تَعَ...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
سوال: جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جانور کو قبلہ رخ ذبح نہ کیا توکیا جانور حلال ہوجائے گا اور اس کی قربانی ہوجائے گی ؟
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: قربانی یعنی دمِ شکر واجب ہوتی ہے،وہ اِن سے ساقط ہوجائے گی۔ ہاں عمرے کے احرام کے رِفض کی وجہ سے ایک دمِ جبر لازم ہوگا ،جو اُنہیں حرم مکہ میں ادا کر...
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔