سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 625 results

141

حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم

جواب: نمازیں اور روزے رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ البتہ اس حالت میں جو نمازیں چھوٹیں گی، ان کی تو قضا لازم نہیں ہے، کیونکہ نمازیں قضا کرنے میں عورت کے لیے مشق...

141
142

عصرا ور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟

142
143

وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟

جواب: زندگی اور بالفرض اگر پوری زندگی بھی نہ کرتے تو صرف حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عدم یعنی نہ کرنے سے بقیہ ہزاروں صحابہ کے عدم یعنی نہ کرنے کا ...

143
144

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: زندگی میں قلبی حالت کی تبدیلی پر انتہائی پریشان تھے کہ جب نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں ،تو قل...

144
145

کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں

سوال: اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

145
146

جمعۃ الوِداع کے دن قضائے عمری کے لیے پڑھی جانے والی نماز کی حقیقت

سوال: رمضان شریف کے مہینے میں جمعۃ الوداع کو چار رکعتیں قضائے عمری کی ادا کی جاتی ہیں اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس سے گزشتہ تمام نمازیں ادا ہوجاتی ہیں ، کیا شرعاً یہ درست ہے ؟اور اس بارے میں ایک روایت بھی بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ درست ہے ؟

146
147

جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا

سوال: میں ریلوے میں جاب کرتا ہوں، لیکن یہاں بہت زیادہ ڈیوٹی دینی پڑتی ہے، نائٹ ڈیوٹی بھی ہوتی ہے حتی کہ 15 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے اور نمازیں بھی رہ جاتی ہیں اور بہت کمزوری ہو جاتی ہے ، تو اس صورت میں کافی پریشان ہوں، مجھے جاب جاری رکھنی چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے؟

147
148

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟

جواب: نمازیں فرض تھیں پانچ تو یہ نمازیں چھٹی نماز تہجد،رب فرماتا ہے:"وَ مِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدْ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ"آیت کریمہ میں نافلہ بمعنی زائدہ ہے یع...

148
149

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔

149
150

عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم

جواب: نمازیں ہیں ، ان دونوں کا وقت اگرچہ ایک ہی ہے ،لیکن ان دونوں کو ادا کرنے میں ترتیب فرض ہے یعنی پہلے عشا کی نماز ادا کی جائے گی ،اس کے بعد وتر کی نماز ...

150