Kya Asar Aur Isha Ki Sunnat Ki Jagah Qaza Namaz Parh Sakte Hain ?
عصرا ور عشاء
کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟
مجیب: محمد سجاد
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-565
تاریخ اجراء: 16صفرالمظفر1444 ھ /13اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز
ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قضا نمازیں جلد سے جلد ادا کرنے کا حکم ہے، سنت غیر
مؤکدہ کی جگہ بھی قضا نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نماز کے فرائض کتنے ہیں؟
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جمعہ کا ایک خطبہ پڑھنے سے نماز ہو جائیگی؟
نماز وتر بیٹھ کر پڑھنے کا حکم
سنتوں میں قراءت سے پہلے سبحان اللہ کہنے پر نماز کا حکم
رکوع میں العظیم کی جگہ الکریم پڑھنے کا شرعی حکم
مقتدی کا التحیات مکمل کیے بغیر امام کے ساتھ کھڑا ہونا
امام کے جلدی کرنے پر مقتدی کے لیے تعدیلِ ارکان کا حکم
نماز کی شرائط کتنی ہیں؟
گردن اور کمر درد کیوجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا کیسا؟
سجدے میں کمر نظر آئے تو نماز کا حکم
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرنے کے بعد اعادے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(456)
عقائد کے مسائل
(416)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)