
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ابتدائی ہویا درمیانی ؟ آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً ارشاد فرمایا:”مقتدی اگر امام سے قبل تشہد اور درود ودعا سے فارغ ہو جائے، تو تشہد کے اول سے مکرر پڑھ...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: ابتدائی مقام سورۂ فاتحہ سے پہلے مقامِ ثنا ہے ،البتہ ثنا پڑھنا صرف فرض ،واجب و تمام نوافل(بشمول سننِ مؤکدہ و غیر موکدہ) کی پہلی رکعت میں مسنون اور سنن...
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: ابتدائی وقت سے ملی ہو اس سے پہلے نہ ہو مگر ضرورت کی بنا پر نیت پہلے کرنے کو جائز قرار دیا ہے۔۔۔۔پھر تم جان لو کہ ہر روزے کی درست ادائیگی کے لیے رات ...
عمر نام کا مطلب اور عمر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: چھوٹے بچے کا نام عمر رکھا ہے ،تو وہ کچھ ٹھیک نہیں رہتا، کسی نے کہاہے کہ نام بدل دیں، آپ کچھ رہنمائی فرمائیں۔
جواب: تاریخ کو طلاق ہوئی تو تین مہینے عدت ہے خواہ تیس کے ہوں یا انتیس کے،اور اگر پہلی تاریخ کے علاوہ طلاق ہوئی تو 90دن عدت ہو گی۔ اگر حاملہ ہے تو عد...
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: نام عن العشاء الآخرة ويأمر أن يوقظوه‘‘ ترجمہ:حضرت ابنِ عمررَضِیَ اللہ عَنْہما بعض اوقات نمازِ عشاء سے قبل سویا کرتے تھے اور اپنے اہلِ خانہ کو بیدار ک...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: ابتدائی طور پر عذر کے ثابت ہونے کے لئے شرط ہے کہ اس کا استمرار نماز کے وقت کو کامل طور پرگھیرے ہوئے ہو۔(عالمگیری،جلد 1، صفحہ 45،مطبوعہ دارالکتب العلمی...
محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا
جواب: نامنع ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کیوں؟آپ نے ارشادفرمایا:"نکاح کسی مہینے میں منع نہیں۔"(فتاوی رضویہ،جلد11،صفحہ265،رضافاؤنڈیشن،لاھور) صدرالشریعہ بدر الط...
سوال: آپ سے عرض ہے کہ بچی کانام(بسم اللہ) رکھنا کیسا ہے؟