
مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم
جواب: سجدہ سہو کرنا ہوگا ،سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی ،اگر سجدہ سہو نہیں کیا اور سلام پھیر کرنماز مکمل کردی، تو ایسی نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ ب...
قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: سجدہ سہو واجب ہوجائے گا،لہٰذا ایسی صورت میں لازم ہوگاکہ نماز کے آخر میں سہو کے دوسجدے کرے،اگر نہ کیے ،تو نماز کو پھر سے پڑھنا واجب ہے۔ نہایۃ المراد...
نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی طرف سلام پھیر دے، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدۂ سہو کرے، اگر دوبارہ رکوع نہ کیا تو نماز نہیں ہوگی اور اگر سجدے سے پہلے یاد آنے کے باوجود سورت کے لیے نہ لوٹا، تو قصداً ترکِ واجب لازم آنے کی وجہ...
پہلایاآخری قعدہ بھول کھڑاہوجائے تواس کی تفصیل
جواب: سجدہ سہو کرکے نمازمکمل کردے تواس کی نمازدرست ہوجائے گی ۔ اور اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہوتواب اگربیٹھنے کے قریب ہے کہ نیچے کاآدھابدن ابھی سیدھانہ...
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
جواب: سجدہ سہو کرے،یوں نماز مکمل ہوجائے گی۔ اس صورت میں اگر رکوع سے واپس نہ لوٹا ،تو جان بوجھ کر واجب چھوڑنے کی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہوجائے گی ، یعنی ...
سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: نماز پڑھتے ہوئے سجدہ سہو واجب ہوا ، مگر سجدہ سہو کرنے کے وقت سلام پھیرنا بھول گیا اور صرف دو سجدے کر لیے، کیا یہ نماز ہو گئی؟
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
جواب: سجدہ سہو لازم بودرفرنہ داد جبر نقصان گزارد یانہ، اگر گزارد چگونہ نیت بندد و چند رکعت گزارد وہمیں جبر نقصان حکم نفل دارد یا واجب یا فرض؟”(ترجمہ: اس با...
چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟
جواب: سجدہ سہو لازم ہو جائے گا اور اگر جان بوجھ کر پڑھا ، تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ، کیونکہ یہ سنتیں ، مؤکدہ ہونے کی وجہ سے فرضوں کے مشابہ ہیں ، تو جس طرح ...
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدۂ سہو واجب ہوگا اور اس کے بغیر سلام پھیر کر نماز سے باہر ہوگئے تو نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا کیونکہ نماز کے قعدے میں التحیات سے شروع کرنا واجب ہے...