
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: شریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”صَرف کے معنیٰ ہیں ثمن کو ثمن سے بیچنا ۔ صَرف میں کبھی جنس کا تبادلہ جنس سے ہوتا ہے، جیسے ر...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: شریف،روزہ،حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے ۔پھر اس میں جگہ کی کوئی تخصیص نہیں ہے، لہٰذا کوئی...
پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شریعت میں ہے:”دبیز کپڑا، جس سے بدن کا رنگ نہ چمکتا ہو، مگربدن سے بالکل ایسا چپکا ہوا ہے کہ دیکھنے سے عضو کی ہيات معلوم ہوتی ہے، ایسے کپڑے سے نماز ہو ج...
مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شریعت میں ہے:’’مونچھوں کو کم کرنا سنت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اوپر والے ہونٹ کے بالائی حصہ سے نہ لٹکیں اور ایک روایت...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: شریعت میں اللہ تعالی کے فرمان (الحقنا بهم ذريتهم) سے منسوخ ہو گیا۔(تفسیر خازن، ج04، ص 213، مطبوعہ دار الكتب العلمية ،بيروت) تفسیر طبری میں ہے:”عن ...
جواب: شریف میں ہے:’’اذا اضافہ الی شرط وقع عقیب الشرط مثل ان یقول لامراتہ ان دخلت الدار فانت طالق‘‘جب طلاق کو کسی شرط کی طرف مضاف کیا ،تو شرط پائے جانے کے بع...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: شریان کے ذریعے گردے میں آتا ہے۔اور پھر گردے اس خون کو صاف کر کے اضافی پانی اور فاضل و غیر ضروری مادے خون سے نکال کر جدا کرتے ہیں۔ صاف شدہ خون ایک ...
ہفتے کے دن مچھلی کھانا اور شکار کرنا کیسا؟
جواب: حکم د ین موسوی میں تھا ہمارے دین میں یہ حکم منسوخ ہوچکا اب ا س پر عمل جائز نہیں اور دین موسوی میں چونکہ ہفتے کے دن شکار کرنا جائز نہ تھا ا س لئے جنہو...
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ ”بالترتیب دو مسائل بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”مسئلہ8:بچہ نے پڑا مال اُٹھایا اور گواہ نہ بنایا، تو ضائ...