
حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض والی عورت کے لیے طلاق کی عدت تین حیض ہے تو کیا تیسرے حیض میں جس دن حیض آیا، اس دن عدت ختم ہوگی یا جب تیسرا حیض ختم ہوجائے تب عدت مکمل ہوگی؟
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
سوال: کیا ماموں کی زندگی میں بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟
رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا
جواب: مہر کے طور پر دینے کی بات ہوئی ہےتو اس پر رشوت کا حکم نہیں البتہ مہر حسبِ استطاعت ہی رکھنا چاہیے۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت لینے اور د...
کیا سابقہ انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کے مبارک جسموں پر مہر نبوت ہوتی تھی؟
سوال: ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے جو انبیائے کرام علیہم السلام دنیا میں تشریف لائے ، کیا ان کے مبارَک جسموں پر بھی مہرِ نبوت ہوتی تھی اور کس جگہ ہوتی تھی ؟
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ سے لڑائی ہوئی میں نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تم اپنی روٹی پکاؤ میری نہ پکاؤ میں اپنا انتظام خود ہی کر لوں گا تم مجھ سے دور ہو جاؤ اور میں اس بات پر قسم کھاتا ہوں کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی اور نہ ہی ہمارے درمیان یہ الفاظ کہنے سے پہلے اور بعد میں کوئی طلاق کی گفتگو ہوئی تھی ،تو میرے اس طرح کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ؟سائل:محمد حسنین(فیصل آباد)
عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟
جواب: طلاقا فی غیر ما باس فحرام علیھا رائحۃ الجنۃ“ ترجمہ: جو عورت اپنے شوہر سے بغیر کسی عذرِ معقول کے طلاق مانگے اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔ اور ایک روایت م...
حالتِ حمل میں طلاق ہونے پر عدّت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کوحالتِ حمل میں طلاق ہوتواس کی عدت کیا ہوگی؟
بھانجے کا اپنی طلاق یافتہ مامی سے نکاح کرنا
سوال: کیا بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟
طلاق سے پہلے طویل عرصہ دوری رہے، تو عدت کا حکم؟
سوال: میاں بیوی 9 سے 10 سال دوررہیں اوربعدمیں طلاق ہوتوکیا پھر بھی عورت کو عدت گزارنی پڑے گی؟
جسے جماع پرقدرت نہ ہواس کےلیے طلاق کاحکم
سوال: میں،بیوی کےساتھ جماع کرنے پرقدرت نہیں رکھتا،سات آٹھ سال ہوگئےہیں ،علاج بھی بہت کروایاہے ،اب چاہتاہوں کہ میں بیوی کوطلاق دےدوں تاکہ وہ گناہ میں نہ پڑے ،کیامیں اسے طلاق دے سکتاہوں؟