سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم
جواب: پڑھنا واجب ہے،کیونکہ جن رکعتوں میں سورۂ فاتحہ پڑھنا واجب ہے، یعنی فرض نماز کی پہلی دو رکعتیں اور سُنَن ونوافل اور وتر کی ہررکعت ،اِن میں اگر بھولے ...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟
ہر نیک و فاجر کے پیچھے نماز پڑھو حدیث کی شرح اور فاسق کی امامت کا حکم
موضوع: فاسق کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟
جواب: پڑھنا، در حقیقت پڑھنا ہی نہیں اور اس سے تسبیحات پڑھنے کی سنت بھی ادا نہیں ہوگی ، کیونکہ پڑھنا اسی وقت کہلاتاہے،جب اتنی آواز سے ہو کہ پڑھنے والاخود...
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
جواب: نور الایضاح میں فرماتے ہیں:” و تكره بحضرة كل ما يشغل البال كزينة و بحضرة ما يخل بالخشوع كلهو ولعب“ترجمہ:ہر وہ چیز جو دل کو مشغول کرے جیسے زینت اور جو ...
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
جواب: نور) مفتی محمد احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1391ھ/ 1971ء) لکھتےہیں: ”یعنی رب تو ہم سے ہر وقت قریب ہے ہم اس سے دور رہ...
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟
نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: نور الدین علی بن جریر لخمی شطنوفی، محدث کبیر علامہ ملا علی القاری، عارف باللہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) وغیرہم نے حضور...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: نور الدین ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 1014ھ / 1605ء) مذکورہ احادیث مبارکہ کے تحت لکھتے ہیں: ”المفهوم أن الركعتين الراتبتين داخلت...
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟