
واٹر پروف مسکارا لگایا ہو، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: پلکوں کو لمبا کرنے کے لیے ان کے اوپر مسکارا لگایا جاتا ہے ،اور مسکارا واٹرپروف ہوتا ہے یعنی اس کے نیچے پانی نہیں جاتا تو ایسی صورت میں کہ جب مسکارا لگا ہوا ہو تو وضو ہوجائے گا یا نہیں؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
سوال: جس پر غسل فرض ہو ، کیا اس کے جسم کا کوئی سا بھی بے دھلا حصہ پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوجائے گا یا پھر اعضائے وضو میں سے کوئی عضو پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوگا؟ اس میں درست مسئلہ کیا ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
جواب: والی ہو، تو ایسی صورت میں حکم یہ ہےکہ صرف تین بار دھو ڈالنے سے ہی وہ صوفہ پاک ہو جائےگا، اسے اتنی دیر تک چھوڑنا ضروری نہیں کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے۔ ...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: والی لکھتے ہیں:’’فیکرہ تحریمامن الطرفین وصح اطلاق الحرام علیہ ویقع العقدصحیحاعندناوھوقول الجمھورحتی یجب الثمن ویثبت الملک قبل القبض‘‘ ترجمہ:بیع خریدن...
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: وضوء منه. قلت: وكذلك كل شيء ليس له دم؟ قال: نعم‘‘ ترجمہ:آپ کیا فرماتے ہیں کہ اگر برتن میں مکھی، بِھڑ، بچھو، بھنورا، ٹڈی ، چیونٹی یا کھٹمل گر جائے اور ...
وضو کے بعد پاؤں کا چمڑا نوچنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص وضو کرنے کے بعد نماز سے پہلے اپنے پاؤں کی ایڑھی سے معمولی سا چمڑا نوچ لے، تو کیا اُس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور اگر اسی حالت میں وہ نماز بھی ادا کرلے ، تو کیا اُس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی؟
ترتیب کے ساتھ وضو نہ کرنے کا حکم
سوال: اگر وضو وضو ترتیب سے نہیں کیا، تو وضو ہوجائے گا یا نہیں؟
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بے وضو کے لیے ایسی آیاتِ قرآنی تعویذ میں لکھنا جو دعا یا ثناء کا معنی رکھتی ہوں جائز ہے؟ جیسے جس پر غسل فرض ہواس کےلیے ایسی آیت جو دعا یا ثنا ءکے معنی رکھتی ہو، اس نیت سے پڑھنا جائز ہے، کیا اسی طرح ایسی آیات کو دعا یا ثناء کی نیت سے تعویذ میں لکھنے کی اجازت ہے؟
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وضوء و ھو لا یعلم بہ ثم توضأ و صلی الوتر ثم علم انہ صلی العشاء بغیر وضوء فانہ یصلی العشاء و لا یعید الوتر عند ابی حنیفۃ رحمہ اللہ“ ملتقطا۔ ترجمہ: کسی...
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
سوال: نابالغ بچےکے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوتاہے یا نہیں ؟