جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟
جواب: بلاشبہ زید کا وضو ٹوٹ جائے گا نیز جس جگہ یہ نجس قطرے لگیں گے وہ جگہ بھی ناپاک ہوگی، اس صورت میں ناپاک جگہ کو پاک کرکے نئے سرے سے وضو کرکے زید لوگوں...
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: بلند ہوتی ہےاور حدیث میں ان دونوں میں سے کسی ایک کو معین نہیں کیا گیالیکن جب کعب کا اطلاق دونوں ہڈیوں پر ہوتا ہے تو (بابِ احرام میں ) احتیاطا اس سے ...
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: بل ذکرھم بسوء کان خارجاً من جملۃ اقسام المؤمنین بحسب نص ھذہ الآیۃ“ترجمہ: ”جان لو کہ ان آیات نے مسلمانوں کی تمام قسموں کا استیعاب کرلیا، اس لئے کہ مؤمن...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
سوال: ایک کمپنی ہے این جی آر ( NGR) کے نام سے ۔ کمپنی کہتی ہے کہ ہم سولر انرجی بناتے ہیں اور سیل کرتے ہیں اور جو نفع ہوتا ہے اپنے شرکاء کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔ آپ اپنے پیسے ہماری کمپنی میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں۔ انویسٹ کر نے کے لیے کمپنی نےمختلف پیکج بنائے ہیں اور انویسٹ کے حساب سے نفع کی مقدار پہلے سے طے ہوتی ہے ۔ مثلا: چار ہزار والے پیکج میں آپ پہلے چار ہزار روپے کمپنی کے اکاؤنٹ میں ایزی پیسہ وغیرہ کے ذریعے جمع کروائیں گے، پھر چار ہزار والا پینل ایپ میں جا کر ایکٹِو(Active) کریں گے ۔ اس کے بعد آپ کو نفع ملنا شروع ہو جائے گا۔اس پیکج کا نفع روزانہ86.40 روپے ملے گا۔ نفع ایک ہفتے تک ملتا رہے گا ۔ اس کے بعد آپ کی انویسٹ کی ہوئی رقم اور منافع دونوں آپ نکال سکتے ہیں اور چاہیں تو دوبارہ پینل ایکٹو کر کے مزید انویسٹ کر دیں۔ایک بندہ ایک سے زیادہ پینل بھی ایکٹو کر سکتا ہے۔ نفع ایپلی کیشن میں ہر دو گھنٹے بعد شو ہوتا ہے، جسے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم ایک بار ایپلی کیشن کھول کر وصول کرنا ہوتا ہے ، اگر نہ کیا جائے تو نفع واپس چلا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر آپ اپنے ذریعے سے پانچ ممبر بناتے ہیں جو کمپنی میں انویسٹ بھی کر دیں، تو آپ کو تین ہزار روپے کمپنی کی طرف سے بونس ملے گا اور ممبر جتنی رقم انویسٹ کریں گے ،اس کا کچھ فیصد حصہ آپ کو کمیشن کے طور پر بھی ملے گا۔وہ ممبر جب مزید ممبر بنائیں گے، تو بھی آپ کو کچھ نہ کچھ کمیشن ملے گا۔ ممبر بنانے کا یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ کا لیول اَپ (UP)ہو جائے گا، پانچ ممبرز پر پہلا لیول، دس پر دوسرا ، بیس پر تیسرا ، اسی طرح آگے تک چلتا رہے گا۔لیول جتنا بڑا ہوگا اتنی زیادہ رقم انویسٹ کر سکتے ہیں، یعنی بڑے لیول کا پینل لے سکتے ہیں جس میں زیادہ نفع ملتا ہے ۔ نوٹ: معلومات کے مطابق کمپنی کی ویب سائٹ کوئی نہیں ہے، صرف ایپلی کیشن ہےاور اس پر بھی اکاؤنٹ بنانے کے لیے VPNآن کرنا پڑتا ہے۔اور اس کے طریقہ کار کے متعلق معلومات زیادہ تر ان لوگوں سے ہی ملتی ہے، جو اس میں انویسٹ کر رہے ہیں۔ کمپنی کا پاکستان میں کوئی آفس نہیں ہے، ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے بلیو ایریا میں آفس ہے، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہے، گوگل میپ پر بھی اسلام آباد کے کسی علاقے میں آفس شو نہیں ہوتا۔
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بلکہ سنتِ غیرِ مؤکدہ ہے اور یہ بھی ان افراد کے لیے ہے،جن پر جمعہ فرض ہے،لہٰذا جن پر جمعہ فرض نہیں،مثلاً بچے اور عورتیں، ان کے حق میں یہ سنت بھی نہیں۔ ...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
جواب: بلند آواز میں قراءت نہیں ہو گی ، یہی احناف اور جمہور فقہائے کرام کا مؤقف ہے۔ اس کے چند دلائل درج ذیل ہیں: (1)متعدد احادیث مبارکہ میں مروی ہے کہ ...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: بلالی:لکن فی سقوط الاضحیۃ عنہ تامل۔۔ اقول:صرح فی فتح القدیر فی الحج عن الغیر بلا امر انہ یقع عن الفاعل فیسقط بہ الفرض عنہ وللآخر الثواب فراجعہ‘‘ترجمہ:...
حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم
جواب: بلکہ طوافِ زیارت کے بعد دوبارہ حج کی سَعی کرنا ضروری ہو گا، کیونکہ فقہاء نے جو رخصت بیان فرمائی ہے، وہ یہ ہے کہ حج کا احرام باندھ کر نفلی طواف اور ا...
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: بلکہ مقصود یہ ہے کہ نماز کےلیے تیاری شروع کردو اور ذکراللہ سے جمہور کے نزدیک خطبہ مراد ہے ۔“ (تفسیرخزائن العرفان،ص1025، مکتبۃ المدینہ،کراچی) جمعہ...