سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 2854 results

141

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

سوال: التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک میں ہے ” ‌يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو حرکت بھی دیتے تھے ،تو اس کا کیا جواب ہے؟

141
142

ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ

سوال: اگر واشنگ مشین ناپاک ہوجائے، اور پائپ کے ذریعے دو تین مرتبہ اس طرح دھولیں کہ پانی اس کے اوپر سے بہتا ہوا واشنگ مشین سے پائپ کے ذریعے نکل جائے تو کیا اس طرح واشنگ مشین کا وہ ناپاک حصہ پاک ہوجائے گا ؟

142
143

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: فرشتے وغیرہ ) جن کی یہ کافر عبادت کرتے ہیں وہ خود اپنے رب کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں کہ ان میں کون زیادہ مقرب ہے ۔(سورۃ بنی اسرائیل ، آیت 57 ) ن...

143
144

باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟

سوال: اگر کوئی شخص جماعت سے نماز پڑھ رہا ہو،اور اُس کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ صف سے باہر کیسے نکلے؟

144
145

قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟

سوال: ميری کچھ نمازیں قضاء ہیں لیکن تعداد یاد نہیں تو میں کیسے شمار کروں ؟

145
146

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: کیسے کہہ سکتاہے کہ صدقے کے لیےبکرا ذبح کرنادرست نہیں ؟ کیونکہ صدقے کے لیے بکرااسی لیے ذبح کیاجاتاہے کہ فقراء کھائیں ،جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (ط)زید...

146
147

میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم

جواب: کیسے روا ہو سکتی ہے؟ میت کی تدفین میں جلدی کرنے کا حکم ہے۔چنانچہ حضرت حصین بن وحوح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:’’ان طلحۃ بن البراء ...

147
148

ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟

سوال: ذو الحجہ میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں کیونکہ ایام بیض میں اسلامی مہینے کی 13تاریخ بھی شامل ہے اور ذو الحجہ کی 13تاریخ ایام تشریق میں سے ہے اور ایام تشریق میں تو روزہ رکھنا منع ہے ،تو کیا ایسی صورت میں اگر صرف 14اور15 ذو الحجہ کے روزے رکھ لئے جائیں تو ایام بیض میں روزے رکھنے کی فضیلت مل جائے گی؟

148
149

جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟

سوال: اگرکوئی شخص نمازِ جمعہ ادا نہ کرسکے اور وقت نکل جائے، تو اب وہ جمعہ کی قضا کیسے کرے گا؟

149