سرچ کریں

Displaying 1491 to 1500 out of 1748 results

1491

بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟

سوال: اگر چھت پر بکریوں کی مینگنیاں پڑی ہوں اور بارش کے دوران پرنالے سے پانی بہے جس کا ذائقہ بھی اُس نجاست کے سبب بدلا ہوا ہو اور تھوڑی بہت مینگنیاں بھی پانی میں نظر آرہی ہوں، تو کیا اس صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟ کپڑے وغیرہ دھوئے جاسکتے ہیں ؟

1491
1492

کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟

سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

1492
1493

ہوٹل سے محرم کے بغیر جاکرعمرہ کے افعال ادا کرنا

سوال: دو عورتیں اپنے محرم کے ساتھ مکہ گئیں ہیں،ان کے محرم وہاں مکے میں قریبی ہوٹل میں موجود ہیں،کیا وہ عورتیں عمرے کی ادائیگی بغیر محرم کے کرسکتی ہیں ؟

1493
1494

اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا

سوال: سٹڈی ویزے کےلئے پیسے دے کر بینک اسٹیٹ منٹ بنوانا کیسا؟ یعنی کچھ لوگ پڑھائی کےلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بینک میں مطلوبہ رقم شو کرنے کےلئے موجود نہیں ہوتی تو وہ بینک سے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں اور بینک اس پر کچھ فیصد منافع لیتا ہے لیکن بینک وہ پیسے اسے استعمال کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکہ اس کے اے ٹی ایم وغیرہ بھی اپنے پاس رکھ لیتا ہے تو بینک سے اس طرح پیسے لینا کیسا؟

1494
1495

کیا خودکشی کرنے والا جنت میں جائے گا؟

جواب: حلال سمجھ کر نہ کرے، تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوگا، کیونکہ بندے کے گناہ جتنے بھی ہو،ں اگر وہ اس دنیا سے ایمان کی حالت میں رخصت ہوگا، تووہ جنت م...

1495
1496

تابوتِ سکینہ میں تصاویر موجود تھیں، تو کیا اسلام میں تصاویر جائز ہیں؟

سوال: تابوتِ سکینہ کے متعلق میں نے ایک تفسیر میں پڑھا تھا کہ اس میں انبیا کی تصویریں تھیں جو ہاتھ سے بنی ہوئی نہ تھیں ، تو جو تصویریں ہم کیمروں سے بناتے ہیں، وہ اسلام میں جائز ہیں یا نہیں؟

1496
1497

مسجد میں غسل فرض ہوجائے تو چادر بچھا کر مسجد سے نکلنے کی حقیقت

سوال: کچھ لوگ اس طرح مسئلہ بتاتے ہیں کہ مسجد میں سوئے ہوئے شخص پر غسل فرض ہو گیا تو وہ اپنی چادر کےدو کونے ہاتھ میں پکڑے دوسرے دو کونوں پر اپنے پاؤں رکھے اس طرح چلتے ہوئے مسجد سے باہر جائے۔اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیجئے کہ یہ شرعاً درست ہے یا منگھڑت ہے۔

1497
1498

شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو حکم

جواب: لاوہ بھی مرد کے لئے حکم ہے کہ وہ عورت کے حقوق ادا کرے اسے پریشان نظری سے بچائے اور گاہے بگاہے اس سے جماع کرتا رہے تاکہ اس کی نظر کسی اور کی طرف نہ ا...

1498
1499

بینک سے سودی لون لینے کے لئے کسی کو تیار کرنا

جواب: حلال کیا اورسُود حرام کیا ۔(القرآن الکریم،پارہ 03،سورۃ البقرۃ،آیت275) قرض پر (مشروط)نفع لینا سود ہے،چنانچہ حضرت سیدنا علی المرتضٰی رضی اللہ عن...

1499
1500

شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟

سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟

1500