سرچ کریں

Displaying 1501 to 1510 out of 2976 results

1501

نماز عصر کی ادائیگی کے دوران وقت مغرب شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ عصر کی ایک رکعت ہی ادا کی تھی کہ مغرب کا وقت شروع ہو گیا ، باقی نماز مغرب کے وقت میں ادا کی تو کیا مذکورہ طریقے پر ادا کی گئی نماز ہو گئی یا نہیں ہوئی؟ سائل:محمد جمیل (کراچی)

1501
1502

ابتہاج کا مطلب اورابتہاج نام رکھنا کیسا

جواب: اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘ کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤ...

1502
1503

ایسی جگہ نماز جمعہ پڑھنا کیسا جہاں نماز جمعہ کے لیے عام اجازت نہ ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم ایک ادارےمیں ملازم ہیں، وہاں انتہائی سخت سیکورٹی ہوتی ہے، ہمارے ادارے کے اندر ہی مسجد موجود ہے جس میں جمعہ کی نماز ہوتی ہے، لیکن وہاں ادارے کے افراد کے علاوہ باہر سے کسی کو بھی اندر آنے کی اجازت نہیں، تو کیا وہاں ہم جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل:وسیم احمد (سکھوال، فتح جنگ، اٹک)

1503
1504

بچے کا نام قطمیر رکھنا کیسا؟

جواب: اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر ...

1504
1505

والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔

1505
1506

کیا عبد الغوث اور محی الدین نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: اسلامی سے مشہور ہیں،یہ ان کےنام نہیں القاب ہیں کہ ان مقامات رفیعہ تک وصول کے بعد مسلمین نے توصیفاانہیں ان لقبوں سے یاد کیا،جیسے شمس الائمہ حلوائی،فخر...

1506
1507

قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟

جواب: اسلامی بہنیں مخصوص ایام میں سورۂ اخلاص ،سورۂ فلق اور سورۂ ناس وظیفے کی نیت سے نہیں پڑھ سکتیں۔ کیونکہ وظیفے کا مقصود عموماً یہی ہوتا ہے کہ قرآن کی ت...

1507
1508

سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا عورت کو سُرخی(Lip stick) لگانا جائز ہے،اور اس میں نماز کا کیا حکم ہے؟

1508
1509

(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: اسلامی نظریہ نہیں، بلکہ سائنسی خیال ہے، جو ثابت بھی نہیں،جیسے:ہم نے بھی اوپر بگ بینگ کا معنیٰ بیان کیا ہے۔ باقی اس سے خالق کے وجود کا انکار کرنا قطعی ...

1509
1510

گناہ سے بچنے کا طریقہ

جواب: اسلامی کامدنی ماحول،ہفتہ واراجتماع ،مدنی قافلے میں سفروغیرہ دینی معمولات اپنانابہت ہی زیادہ مفیدوکارگرثابت ہوگا(ان شاء اللہ عزوجل)۔فلمیں ،ڈرامے اور بد...

1510