
نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم
جواب: ورت میں اگر گیس آنے سے آپ کی مرادپیٹ کے اندر ہی مروڑ ہے گیس خارج نہیں ہوئی تو اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا اور نماز بھی نہیں ٹوٹے گی۔ لیکن اگر آپ کی ...
ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟
جواب: ورت میں آپ کسٹمر کو فقط تجارتی کاموں(Commercial Operations) کے لئے ویب سائٹ بنا کر دے رہے ہیں اور بناتے وقت بھی اس کا معصیت(Sin) کے لئے استعمال ہونا ...
کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص کو قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے اور وہ سخت مجبوری میں قسم کھالے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم کا خلاف کرنے پر کفارہ لازم ہوگا؟ یا اُسے کوئی رعایت حاصل ہوگی؟
شادی پر بیچنے کے لئے خریدے گئے پلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں۔
جواب: ورت میں بچوں کی شادی وغیرہ کے مواقع پر بیچنے کی نیت سے خریدے گئےپلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں کیونکہ بیچنے کی نیت کے ساتھ خریدے گئے ہیں۔ لہٰذا صاحبِ نصاب ہو...
کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: ور نیک ہوتے ہیں ،جو انسانوں کو نقصان نہیں پہنچاتے اور کچھ شریر ہوتے ہیں، جو انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ،اور جنات کا انسانوں کو نقصان پہنچانا دو طرح...
دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: وری نہیں،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی سردی وغیرہ کی وجہ سے ہاتھ کپڑے سے ڈھانپ کر نماز ادا فرمائی ۔ البتہ اگر سردی وغیرہ کوئی عذر نہ ہو،تو مر...
درزی کا استصناع کے طور پر سوٹ بناکر دینا
سوال: عام طور پر درزی صرف سلائی کرتے ہیں اور اسی کی اجرت لیتے ہیں جبکہ بعض درزی سلائی کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑا بھی اپنی دکان پر رکھتے ہیں،درزی کسٹمر کو کپڑادکھاتے ہیں جس کسٹمر کو کپڑا پسند آجائے اور وہ سلائی بھی انہی سے کروانا چاہے تو خصوصی رعایت دینے کے لیے درزی یہ آپشن دیتے ہیں کہ آپ کپڑا تھان سے نہ کٹوائیں بلکہ ہمیں اسی کپڑے سے سوٹ بنانے کا آرڈر دے دیں ہم آپ کوآپ کی پسند کے مطابق تیار کر کے دے دیں گےکپڑے سمیت مکمل جوڑے کے ریٹ یہ ہوں گے۔کیا شرعی اعتبار سے درزی اور کسٹمر کی یہ ڈیل درست ہے؟
کیا چھپکلی کو مارنا ثواب کا کام ہے؟
جواب: ور گرگٹ کو مارنا جائز بلکہ ثواب کا کام ہے، اورحدیث پاک میں ہے کہ پہلی ضرب میں اسے مارے تو سو نیکیاں ہیں اوردوسری ضرب سے مارے تونیکیاں کم ہوجاتی ہیں ا...
بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا
جواب: ورکب نہیں ؟اس کی مختلف صورتیں ہیں جن کی وضاحت کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” عورت اگر تنہا مکان چاہتی ہے یعنی اپنی سَوت یا ش...
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم
جواب: ورت پوری ہونے کے بعد فولڈ کردیا جائے مکمل جائے نماز لپیٹ دی جائے اور اگر صرف کونا موڑ دیا تب بھی حرج نہیں۔اس کی اصل ان احادیث سے نکل سکتی ہے جن میں...