سرچ کریں

Displaying 1511 to 1520 out of 2634 results

1511

کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟

جواب: جائز وحرام ہے ، البتہ مجاہد کو حالت جہاد میں بالوں میں کالا خضاب کرنا ، جائز ہے۔ الجوھرۃالنیرۃمیں ابوبکربن علی حدادی فرماتے ہیں:”وأما خضب الشیب بالحن...

1511
1512

راستے کی کیچڑ کا حکم

جواب: کن اگربغیر دھوئےنمازپڑھ لی،تب بھی نمازہو جائے گی اوراگراُس کیچڑ کا ناپاک ہونامعلوم ہومثلاً اُس میں نجاست کا اثرظاہر ہویا کوئی شرعا معتبر آدمی بتادے،ت...

1512
1513

جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے بیٹے کے ساتھ عمرے پرجانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جارہی ہے۔اس خاتون کی ایک جوان بیٹی بھی ہے ،وہ خاتون چاہتی ہے کہ یہ بھی ہمارے ساتھ عمرے پر چلی جائے، تو کیا اس لڑکی کا یوں سفر کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور والدہ کے ساتھ ہونے کی وجہ سے کچھ چھوٹ ملے گی یا نہیں ؟

1513
1514

دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟

جواب: کنگھی الغرض ہر طرح کی زینت ترک کر دے ،البتہ عذر کی وجہ سے ان میں سے بعض کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔ جیسے تیل کنگھی نہ کرنے سے سر درد کرتا ہو ، تو ...

1514
1515

جہری نمازوں میں عورت کا جہراً قراءت کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟

1515
1516

عورت کا مخصوص ایّام میں ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم

جواب: کن تلاوت قر آن کی نیت نہ ہو،بلکہ حمد وثنا یادعا کے طور پر پڑھنا چاہے تووہ آیات کہ جن میں حمد و ثنا یا دعاکی نیت ممکن ہے انہیں اس نیت سے پڑھ سکتی ہے، پ...

1516
1517

عدّت میں عورت کا اپنے میکے جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت طلاقِ مغلظہ کی عدّت میں ہے،اس کے والدکا انتقال ہوا، اس کا چالیسواں ہے، کیا وہ دوسرے شہر والد کے چالیسویں میں شرکت کے لیے جاسکتی ہے، نیز کیا وہ عید گزارنے کے لیے اپنے شوہرکے گھر سے نکل سکتی ہے؟

1517
1518

دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟

جواب: کنز الایمان : عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالواورنہ وہ آپ نکلیں۔ (القرآن،سورة الطلاق،آیت01) مذکورہ بالا آیت کے تحت تفس...

1518
1519

خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنا کیسا؟

جواب: جازت ہے ، اسی طرح خواتین کو تبرکات رکھنے کی اجازت ہے ، دیگر تبرکات کے ساتھ ساتھ نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کے موئے مبارک بھی رکھنا شرعاً جائ...

1519
1520

واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟

جواب: کنزالعمال، جز6،ج3 ،ص 99، حدیث:15512) لہٰذا آپ کا سوال میں مذکور عَقْد کرنا جائز نہیں۔ اگر بالفرض اسے خرید و فروخت مان لیں، تب بھی یہ عقد جائز نہیں ...

1520