
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: نور بیچیں تو اس کے ساتھ رسی اور دیگر لوازمات، یونہی دکاندار مختلف اشیاء ڈالنے کے لئے شاپنگ بیگ دیتے ہیں، تو یہ چیزیں بنیادی طور پر دو طرح کی ہوتی ہیں:...
قرآن و حدیث کی روشنی میں غیر اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
جواب: نور یا اونٹ بیابان جگہ پر بھاگ نکلے جہاں وہ کسی کو نہیں دیکھتا (جو اس کی مدد کرے ) تو وہ یہ کہے ”اے اللہ کے بندو! میری مدد کرو۔ تو بے شک اس کی مدد کی ...
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ہر سال اپنے ادارے میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہوں، لیکن ہر سال میں بطور وکیل اجتماعی قربانی کرتا ہوں، جس کی وجہ سے رقم کا حساب رکھنا مشکل ہوتا ہے اور آخر میں باقی رقم بھی واپس کرنی ہوتی ہے، لہذا اس سال میں ”بیع سلم“ کے طریقے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنا چاہتا ہوں، یعنی جو بھی حصہ ڈالنا چاہے گا میں اسے کہوں گا کہ: آپ مجھے ایک حصے کے برابر رقم مثلاً:بیس ہزار روپے دے دیں، اس کے عوض میں چاند رات کو فلاں جنس، نوع ، عمر اور وزن کے جانور کا ساتواں حصہ آپ کے سپرد کر دوں گا، پھر آپ چاہیں، تو عید والے دن آپ کی طرف سے قربانی کر دوں گا، کیا میرا ایسا کرنا، جائز ہے؟
گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟
جواب: نور کی جُفتی کی اجرت اور قفیزِ طحان سے منع فرمایا ہے۔(کنز العمال، جز4،ج 2،ص35، حدیث:9640) علّامہ بدرُالدّین عینی حنفی علیہِ الرَّحمہ اس کی صورتیں ب...
میڈیکل کے طلبہ کا انسانی لاشوں پر تجربہ کرنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الآخر1442 ھ
مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1441ھ
نام بھاری سمجھ کر بدلنا کیسا ہے؟
سوال: میرے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ہم نے اس کا نام محمد حمزہ رکھا ہے لیکن وہ بہت زیادہ روتا ہے گھر والے کہتے ہیں کہ اس کا نام بدل دو،ایسا کرنا کیساہے؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: نور قربان کروائے، تو جس کی طرف سے قربانی کی جا رہی ہو وہ گاؤں میں ہو خواہ شہر میں،دونوں صورتوں میں ضروری ہے کہ جہاں قربانی کی جا رہی ہے وہاں عید کی ...
جواب: نوروں میں سے مچھلی کے سِوا باقی سب حرام ہیں ،لہذا آپ پر لازم ہے کہ اس سے بچیں اور جائز و حلال طریقے کے مطابق اس مرض کا علاج کریں ۔ چنانچہ کیکڑا کھا...