
کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟
سوال: عورت کسی مرد کا حجِ بدل کر سکتی ہے یا عورت عورت کا ہی حجِ بدل کر سکتی ہے؟
بیوی کا غلطی سے شوہر کو بھائی یا بیٹا کہہ دینا
جواب: ور نہ ہی عورت کی طرف سے ظہار وغیرہ ہوتاہے، البتہ شوہر کو بیٹا یا بھائی کہنا حقیقت میں جھوٹ ہے۔ مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا :...
عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں مکہ شریف میں عمرہ کرنے کے لیے گیاتھا میں طواف کے پانچ پھیرے کرکے باہر آیا تو پھر مجھے بعد میں پتا چلا کہ سات پھیرے کرنے ہوتے ہیں تو میرے لیے ا س صورت میں کیاہے ؟
اپاہج عورت کو زکوۃ دینا جبکہ ان کے پاس کچھ سونا بھی موجود ہے
سوال: ایک 60 سالہ عورت ہے، جو بچپن سے اپاہج ہے، جوانی میں کپڑے وغیرہ سلائی کر کے گزارہ کرتی تھیں۔ مگر ابھی عمر زیادہ ہونےکی وجہ سے کام نہیں کر پاتیں،مختلف لوگ ان کو زکوۃ دیتے ہوں،ان کے ہاتھ میں چھوٹی سی سونے کی انگوٹھی ہےاور سونے کی بالیاں بھی ان کے کان میں نظر آتی ہیں، تو ایسی صورت میں وہ شرعی فقیر کی حیثیت برقرار رکھتی ہیں جب کہ کوئی ذریعہ معاش بھی نہ ہو؟
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
جواب: ور شرعی نقطہ نظر سے نابالغ بچے کے لقطہ اٹھانے کا حکم ایسا ہی ہے جیسے بالغ کے لقطہ اٹھانے کا حکم ہوتا ہے، البتہ لقطہ کے مال کی حفاظت اور اس کی تشہیر کر...
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: فیشل کرنے میں جو steam چہرے پر دی جاتی ہے، کیا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا صرف قضا لازم ہو گی یا پھر کفارہ بھی دینا ہو گا؟
طلبا کے لئے دی گئی زکوۃ مہتمم کا خود استعمال کر لینے کا حکم
جواب: ورہ رقم خود رکھ لینا، ناجائز و حرام ہے ،اس پر لازم ہے کہ جن کیلئے زکوۃ دہندہ گان نے زکوۃ دی ہے، انہیں زکوۃ دے، اگر خود استعمال کرےگا، تو جنہوں نے ...
جواب: ورا ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہو ،سال پورا ہونے کے ب...
چوری کی سزا کے طور پر چور کی تنخواہ ضبط کرنا
سوال: ایک کارخانہ میں چوری کے حوالے سے یہ قانون بنایا گیا ہے کہ اگر کوئی مزدور چوری کرتے پکڑا گیا تو اس کے پورے ہفتے کے پیسے کٹ جائیں گے ، کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟