سرچ کریں

Displaying 1581 to 1590 out of 2385 results

1581

کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسٹمر فرنیچر پسند کرکے آرڈر دے دیتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ وہ آرڈر دینے کے بعد واپس ہی نہیں آتا۔ اس کا سامان ہم تیار کردیتے ہیں اور گوداموں میں ہمارے پاس رکھا ہوتا ہےجو گودام میں جگہ بھی گھیرتا ہے اور اس پر ہمارا کرایہ بھی لگتا ہے ، کیا ہم یہ فرنیچر کسی اور کو بیچ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ جو بیعانہ وہ دے کر جاتا ہے اس سے زیادہ ہم اس پررقم خرچ کر چکے ہوتے ہیں؟

1581
1582

وارث کے لیے وصیت کا حکم

جواب: دینے والوں کے حصوں میں وصیت پر عمل ہو گا اور جو راضی نہ ہو یا جووارث اجازت دینے کااہل نہ ہومثلا نا بالغ یا مجنون ہو تو اس کے حصے میں وصیت پر عمل نہیں ...

1582
1584

قضا روزے کس طرح رکھے جائیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)

1584
1585

عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل

جواب: دینے کا محل نہ رہا۔ہاں اگر امام سلام پھیرنے لگے تو مقتدی کو لقمہ دینے کا حکم ہے کہ اب اگر لقمہ نہ دیا تو امام نماز فاسد کرسکتا ہے۔...

1585
1586

بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟

جواب: دینے میں دو گنا اجر ہے، ایک تو صدقہ دینے کا اور دوسرا صلہ رحمی کا۔ اور صلہ رحمی باعثِ اجر و ثواب ہونے کے ساتھ ساتھ رزق و عمر میں اضافے کا سبب ہے۔ نو...

1586
1587

قسم کے کفارے میں کتابیں دینا

جواب: دینے سے کفارہ ادا ہو جائے گا ، بشرطیکہ دس افراد کو الگ الگ ایک صدقۂ فطر کی قیمت کی کتابوں کا مالک بنائیں یا ایک ہی فرد کو دیں ، تو ایک ساتھ دینے کی ب...

1587
1589

ویزہ لگوانے کے لیے پیسے دے کرعمربڑھواناکیسا؟

جواب: دینے والااوررشوت لینے والادونوں جہنم میں ہیں"۔لہذاآپ پرلازم ہے کہ دنیابہتربنانے کے لیے اپنی آخرت داوپرنہ لگائیں ،اللہ تبارک وتعالی سے ڈرتے ہوئے ایسے ...

1589