
نماز جنازہ کی تیسری تکبیر کے بعد بھولے سے سلام پھیرنے کا حکم
سوال: نماز جنازہ کی تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیرا اورفورا یاد آنے پر چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیا تو نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
نمازِ جنازہ میں دیکھ کر دعائیں پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کو جنازے کی دعائیں یاد نہ ہوں اور وہ نمازِ جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی دعائیں دیکھ کر پڑھے تو کیا اس طرح اس کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:حفیظ اقبال(جوہرٹاؤن،لاہور)
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
سوال: اگر کوئی بچہ زندہ پیدا ہوا ،پھر فورا ً ہی فوت ہو گیا اور لوگوں نے غسل اور جنازہ کے بغیر ہی دفنا دیا،تو اب کیا حکم ہوگا؟
اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟
جواب: فاصلہ ہو تو مکروہِ تنزیہی بھی نہیں البتہ افضل یہی ہے کہ دو یا زائد آیات کا فاصلہ بھی نہ ہو۔ نیز یاد رہے کہ یہ حکم دو رکعتوں میں ہے ، فرض نماز کی ایک ر...
جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جنازہ لے کر چلتے ہوئے راستے میں کلمہ وغیرہ پڑھتے ہیں ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنازے کے آگے آگے چلتے ہوئے کلمہ شریف پڑھنا چاہیے ، جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جنازے کے آگے چلنا جائز نہیں، لہٰذا کلمہ پڑھتے وقت بھی جنازے کے پیچھے ہی چلنا چاہیے۔ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
دعا میں ہاتھ ملا کر رکھیں یا پھیلا کر؟
جواب: فاصلہ رکھناافضل ہے اگرچہ تھوڑاہی فاصلہ ہو،لیکن اگرکوئی دونوں ہاتھوں کو ملا کر دُعا کرے تواس بھی حرج نہیں۔البتہ دُعامیں دونوں ہاتھوں کو ملا کر یاپھیلاک...
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
جواب: جنازہ کے لیے یا عید کے لیے بنایا گیا ہو جیسا کہ ماقبل یہ بات مذکور ہے کہ اس جگہ اقتداء جائز ہے اور جنبی وغیرہ کا اس جگہ جانا بھی جائز ہے ،یہی بات شرح ...
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
جواب: جنازہ آ جانا یا پیشاب پاخانہ کی حاجت ہونا یا تھک جانا ہے۔ لہٰذا اگر طواف یا سعی کے چند چکر لگانے کے بعد تھکاوٹ محسوس ہوئی اور کچھ دیر آرام کر لیا پھر ...