
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: عورت کی ملک ہوں، ان میں شوہر کا حق نہیں ہوتا، ہاں عورت اپنی رضامندی سے دے دے تو اور بات ہے۔ کرائے پر دی ہوئی ایسی زمینیں جن کی آمدنی پرگزر بسر موقوف...
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟
امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم
سوال: امی کی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں ؟
کرامتِ ولی کا ثبوت اور اسکے منکر کا حکم
جواب: حاملہ ہونا اورغیبی رزق کھانا،اصحاب کہف کا بے کھانا پانی صدہا سال تک زندہ رہنا کراماتِ اولیاء ہیں ، جو قرآن مجید سے ثابت ہیں ۔ حضور غوث پاک کی کرامات ...
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
سوال: مطلقہ عورت جس کی پہلے شوہر سے بیٹیاں ہوں، وہ عورت اگر دوسری شادی کرے اور دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات بھی قائم ہوجائیں، تو کیا عورت کے دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے پردہ ہوگا یا نہیں؟ اگر پردہ نہیں ہوگا تو کیا اُس عورت کے انتقال کے بعد اُن لڑکیوں سے پردہ ہوگا؟
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: حاملہ بکری خریدی، مگر خریدتے وقت اسے یہ بات معلوم نہ تھی۔ کچھ دیر بعد بکری نے بچہ دے دیا اور ساتھ ہی اسے معلوم ہوا کہ بکری کو پہلے سے پاؤں میں ایک عی...
انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا
سوال: کسی شخص کے انتقال کے بعداس کی طرف سےزکوۃ، فطرہ ،ادا کرسکتےہیں؟
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: عورتوں کی مائیں۔(پارہ 4،سورۃ النساء،آیت 23) فتاوی ہندیہ میں ہے”(القسم الثاني المحرمات بالصهرية) وهي أربع فرق: (الأولى) أمهات الزوجات وجداتهن من ...
جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔