
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: حج،زکوٰۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے ۔پھر اس میں جگہ کی کوئی تخصیص نہیں ہے، لہٰذا کوئی شخص قبرس...
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
سوال: اگر کسی عورت پر حج فرض ہو، لیکن اس کے کسی محرم پر فرض نہیں ، تو کیا یہ عورت اپنے محلے کی قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان محلے والی عورتوں کے ساتھ ان کے محارم بھی جا رہے ہیں ؟
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
سوال: کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پا رہا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: واجبات میں سے ایک واجب فاتحہ کے ساتھ )سب سے چھوٹی سورت کا ملانا ہے ، جیسا کہ سورۂ کوثر یا جو اس کے قائم مقام ہو اور وہ ( قائم مقام ) تین چھوٹی آیات ہ...
احرام باندھتے وقت احرام کی نیت کی عمرہ کی نیت نہیں کی
جواب: حج یا عمرے کا احرام باندھ لے۔ احرام شروع ہو جانے کے لیے احرام کی نیت کے ساتھ تلبیہ کہنا یا ایسا ذکر کرنا، جس میں اللہ پاک کی تعظیم ہو (مثلاً سبحٰن الل...
کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت پر حج فرض ہے اور اس کے ساتھ حج پر جانے کے لیے اس کے محارم میں سے اس کے والد اور بھائی بھی موجود ہیں لیکن اس کا شوہر اس کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دیتا، تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے؟ اگر جائے تو کیا اس معاملے میں شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے گنہگار بھی ہوگی؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟ سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: واجباتِ نماز بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’ترک قعود قبل ثانیۃ او رابعۃ‘‘ ترجمہ:دوسری یا چوتھی رکعت سے پہلے قعدہ نہ کرنا (واجب ہے۔) (درمختار مع ردالمحت...
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: واجباتِ نماز میں سے کسی واجب کو بھولے سے ترک کردے، ہر غلطی کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوتی ۔ نماز میں قعدہ اخیرہ کرنا چونکہ فرض ہے لہذا صورتِ مسئول...