سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 780 results

151

ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم

سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔

151
152

انشورنس کروانا کیسا ؟

جواب: نفع کی قرآن وحدیث میں مذمت بیان فرمائی گئی ہے ۔ چنانچہ ارشادِباری تعالیٰ ہے:﴿ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا ﴾ترجمۂ کنزالایمان:اور...

152
153

کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک شخص کو کاروبار کے لیے بطور مضاربت رقم دی ہوئی ہے ، وہ ہر مہینے مقررہ فیصد میں مجھے نفع دے دیتا ہے ، مگر مجھے اس کے کام کا طریقہ کار معلوم نہیں ،ممکن ہے کہ وہ ناجائز طریقوں سے کماتا ہو ، کیا میرا اس سے وہ نفع لینا حلال ہے ؟

153
154

حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم

سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟

154
155

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: نفع اخاہ فلینفعہ (جو اپنے بھائی کو نفع پہنچاسکے ، تو چاہیے کہ اسے نفع پہنچائے)۔“ (فتاوٰی رضویہ ، ج9 ، ص604 ، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) اس سوال کہ...

155
156

قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟

156
157

کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

جواب: نفع بخشتا ہے اور دعا بھی اسی مقصد کے لئے ہوتی ہے۔ چنانچہ اپنے سے پہلے گزر جانے والے مسلمان بھائیوں کے لیے مغفرت کی دعا کرنے والوں کےمتعلق ارشادِ ...

157
158

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: نفع بھی اور ان کا گناہ ان کے نفع سے بڑا ہے۔(پارہ2،سورۃ البقرہ،آیت219) ایک اور مقام پر ارشاد فرماتا ہے:﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا ...

158
159

آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: نفع ہوجائےگایااپنامال بھی چلاجائے گااوریہ قمار( جوا)ہےاورجوئے کے متعلق قرآن وحدیث میں سختی سے ممانعت واردہے اور جوا ناجائز و حرام ، گناہ اورشیطانی کام...

159
160

پیسوں کو کرایہ پر دینا

جواب: نفع حاصل کیا جائے، اور پیسہ ایسی عددی چیز ہے، جسے بعینہ باقی رکھ کر اس سے نفع نہیں اٹھایا جاتا، لہذاپیسوں کو کرائے پر دینا درست نہیں، اور اگر کوئی...

160