سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 300 results

151

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

151
152

رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔

152
153

کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟

سوال: الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات مزید پڑھنے کے بعد پھر رکوع و سجدہ کرتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیاکچھ آیات پڑھ کر پھر رکوع و سجدہ کرنا ضروری ہے ؟یا بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں ؟

153
154

اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟

جواب: رکوع کرنے والے ہیں ۔ (سورۃ المائدۃ،آیت 55) علامہ احمد بن محمد الصاوی علیہ الرحمۃ (متوفی 1241ھ) تفسیر صاوی میں آ...

154
155

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: رکوع والسجود ولیس فی ھذا الفرع الرابع الا التلبس بنجس واما الاعادۃ فلما علمت من مراعاۃ اصل المذھب“ترجمہ: اب رہے پہلے چار جزئیات فاقول: ان میں بھی یہی ...

155
156

سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت

جواب: سجود کے آگے سے بغیر سُترہ کے بھی گزرنا جائز ہوگا،جبکہ موضع سجود تک بغیر سُترہ کے صحراء یا بڑی مساجد میں بھی گزرنا جائز نہیں۔ موض...

156
157

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب: رکوع کو کسی آنے والے شخص کے لیے طول دیا نہ کہ قربت کے لیے ایسا کیا تو اس پر امام نے فرمایا کہ میں اس پر عظیم امر یعنی شرک خفی کا خوف کرتا ہوں، جیسا کہ...

157
158

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

جواب: رکوع والسجود فان قال بالفارسیۃ یا رب بیامر زمرا اذا کان یحسن العربیۃ تفسد صلاتہ وعندہ لا تفسد وکذا کل ما لیس بعربیۃ کالترکیۃ والزنجیۃ والحبشیۃ والنطبی...

158
159

مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: رکوع‘‘ترجمہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ریشمی کپڑے،کسم سے رنگے ہوئے سرخ لباس اورسونے کی انگوٹھی پہننے اور رکوع میں قراءت کرنے سے منع فرمایا۔(سنن ...

159
160

غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟

جواب: رکوع میں جاتے ہوئے رفع یدین نہیں کرتا اور دوسرا شخص حافظ قرآن تو نہیں مگر رفع یدین کرتا ہے، تو ان دونوں میں سے امام کسے بنایا جائے ؟ فرمایا : قوم کی ...

160