سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2085 results

151

کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟

جواب: متعلق مرأۃ المناجیح میں ہے : ”اگر اس سے جمعہ والی مسجد مراد ہو جہاں نماز جمعہ بھی ہوتی ہو ، تویہ حکم استحبابی ہےکہ جمعہ والی مسجد میں اعتکاف مستحب ہے ...

151
152

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

جواب: متعلق در مختار میں ہے : ”و فی البدائع : و ان اخذھا لنفسہ حرم لانھا کالغصب “ ترجمہ : اور بدائع الصنائع میں ہے کہ اگر ( گری پڑی چیز کو ) اپنے لیے اٹھایا...

152
153

مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا

جواب: متعلق صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھتے ہیں:’’جب عطیہ و چندہ پر آمدنی کا دارومدار ہے ، ...

153
154

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: متعلق حکم ِشرعی یہ ہےکہ جادو سیکھنا ، سکھانا،کرنا اور کروانا، چند ایک صورتوں میں کفر ہے،ہرصورت میں کفر نہیں، لہٰذاہرجادو کرنے یا کروانے والے کو مطلقا...

154
155

الٹراساؤنڈ کروانا کیسا ؟‎

جواب: متعلق ہدایہ میں ہے : ’’و لا یجوز ان ینظر الرجل الی الاجنبیۃ الا وجھھا و کفیھا ‘‘ترجمہ : مرد کا اجنبی عورت کی طرف سوائے اُس کے چہرے اور ہتھیلیوں کے ، د...

155
156

گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو زکوۃ دینا کیسا ؟‎

جواب: متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے : ” مصرف الزکوٰۃ و العشر ۔۔۔ ھو فقیر “ ترجمہ : زکوٰۃ اور عشر کا مستحق فقیر ہے ۔ اس کے تحت رد المحتار میں فقی...

156
157

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

157
158

جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

جواب: متعلق سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث شریف مروی ہے : ” قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم :”اذا خرج بالنفقۃ الخبیثۃ فوضع رجلہ فی الغرز فنادیٰ : لب...

158
159

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے ؟ نیز چاندی کی ہی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا ؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے ؟

159
160

قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟

جواب: متعلق ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا ﴾ ترجمۂ کنز الایمان : ”اور اللہ نے حلال کیا بیع کو اور حرام کیا سود کو ۔ “ ...

160