سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2420 results

151

سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

جواب: شرعی سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا شرعاً مکروہِ تنزیہی و ناپسندیدہ عمل ہے۔ پوچھی گئی صورت میں زید کے لیے حکمِ شرع یہ ہے کہ وہ غالب گمان ک...

151
152

طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: شرعی معذور کے متعلق ہے : ’’ وصاحب العذر الدائم ای حقیقۃ او حکما ، اذا طاف اربعۃ اشواط ، ثم خرج الوقت توضا ۔۔ وبنی ای علیہ واتی بالباقی من الواجب ، ول...

152
153

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )

153
154

کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم

جواب: شرعی ایسا کرنا خلافِ سنت اور مکروہ و ممنوع ضرور ہے کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے میں بدن اورکپڑوں پرچھینٹیں پڑنا یونہی جسم ولباس کوبلاضرورت شرعیہ ناپاک ...

154
155

بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میری زوجہ چند ماہ سے یہ مطالبہ کررہی ہے کہ اپنا گھر میرے نام کرو اور میرے مطالبہ پورا نہ کرنے کی وجہ سے حقوقِ زوجیت ادا نہیں کرتی برائے کرم ہماری اس معاملے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔ سائل:محمدانیس شاہد(نارتھ کراچی)

155
156

سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟

جواب: شرعی تاخیر کرنا مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے ۔ صحیح مسلم میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:...

156
157

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

157
158

نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟

جواب: شرعی بیٹھ کر پڑھیں گے، تویہ نمازیں نہیں ہوں گی۔ اور تراویح بیٹھ کر بلاعذر پڑھنامکروہ تنزیہی، ناپسندیدہ ہے، بلکہ بعض علما کے نزدیک توہوں گی ہی نہیں۔ ان...

158
159

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

159
160

کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟

جواب: شرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرنا شرعاً ناجائز و گناہ ہے جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ ہاں! اگر یوں ہو کہ ایک شخص نے عارضی طور پر ایڈوانس ...

160