
سوال: بچےہونےسےپہلے،بیوی شوہرکوکس نام سےپکارے،جبکہ شوہرکواپنےنام کے ساتھ پکارنا،پسندنہ ہو۔
شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت
سوال: شوہر کے مرنے کےبعد اس کی بیوی کےہاتھ سے چوڑیاں توڑ دی جاتی ہیں یا کوئی دوسری عورت اس کےہاتھ سے چوڑیاں اتار دیتی ہے۔اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کیا چالیس سال سے بڑی عورت محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟
سوال: خواتین کا ایک گروپ عمرے پر جارہا ہے ان میں سے کسی کا بھی شوہر یا محرم ساتھ نہیں ہے اور خواتین سب چالیس پچاس سال سے بڑی عمر کی ہیں کیا یہ عمرے پر جاسکتی ہیں؟
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: شوہر کے اصول میں داخل نہیں، اس لیے یہ عورت کے لیے محرم نہیں بنتے اور عورت کا نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق عورت...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: شوہر کہے کہ یہ زنا سے میر ا بیٹا ہے۔ “(بہارِ شریعت، ج02، ص 251، مکتبۃ المدینہ، کراچی) فتاوٰی امجدیہ میں ایک سوال کے جواب میں مذکور ہے: ” جس عورت ک...
بیوہ نکاح کرلے تو پہلے شوہر کی وراثت میں حصہ دار ہوگی یا نہیں؟
سوال: اگر شوہر فوت ہو جائے اور اس کی اولاد بھی ہو اور اس کی وراثت تقسیم ہونے سے پہلے ہی بیوی آگے کسی اور سے نکاح کر لے، تو کیا بیوی کو پہلے شوہر کی وراثت سے کچھ ملے گا؟
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟
سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
جواب: شوہر زندہ ہو ، بھابھی کا اپنے دیور و جیٹھ سے بلا تکلف گفتگو کرنا ، ہنسی مذاق کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ اگر کوئی ضروری بات ہو یا ان کو کوئی پیغام پہن...
سوال: اگر شوہر کا بیرونِ ملک انتقال ہوجائے اور بیوی پاکستان میں ہو، پاکستان لاش پہنچنے میں چند دن لگ سکتے ہوں، تو اس صورت میں بیوہ کی عدت کب سے شروع ہوگی؟
بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا
سوال: بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنے کا کیا حکم ہے؟