
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: مسائل جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ بنام ’’حلال طریقے سے کمانے کے 50مدنی پھول‘‘کا مطالعہ فرمائیں ۔ ...
حیض دیرسے آتا ہوتو عدت کیسے ختم ہوگی ؟
سوال: جس عورت کو حیض آنے میں طویل عرصہ لگ جاتا ہو ،مثلا ایک ماہ یا دو ماہ،تو اس صورت میں بھی اس عورت کی عدت تین حیض ہی ہوگی یا تین ماہ میں عدت ختم ہوجائے گی؟
عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا
سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو اور اس کے قریبی رشتے دار جیسے بہن بھائی وغیرہ کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت وہاں جا سکتی ہے اور کیا رات بھی رک سکتی ہے ؟
مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم
سوال: شوہر نے اگر بیوی کا مقررہ مہر اد انہ کیا اور ان کے مابین خلع ہوجائے تو کیا اب بھی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
سوال: بغیر گواہوں کے نکاح ہوا،پھر شوہر سے اس نکاح فاسدہ کو ختم کردیا،اب عورت پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟خواہ جسمانی تعلق قائم ہو یا نہیں،اور اس کے بعد دوبارہ اسی شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: عدتحریرفرماتے ہیں : انصاف کی آنکھیں کہاں ہیں ؟ ذرا ایمان کی نگاہ سے دیکھیں یہ سولہ بلکہ سترہ حدیثیں کیسا صاف صاف واشگاف فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی ال...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: مسائل مستفاد (حاصل) ہوتے ہیں کہ اقامت اور نماز کے درمیان کلام کرنا، جائز ہے اور صفیں سیدھی رکھنا واجب ہے اور اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے...
خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے، اب اس کی عدت ہوگی یا نہیں ؟
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کانکاح دسمبر2015میں ہوا،7اکتوبر2016کوکچھ وجوہات کی بناء پراس نے اپنی بیوی کوتین طلاقیں دے دیں ۔معلوم یہ کرناہے کہ لڑکی حاملہ ہے۔اس کی عدت کتنی ہوگی ؟اوراس لڑکی کادوسری جگہ نکاح کب تک کرسکتے ہیں ؟