
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں ، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھرلے کے دیا ہوا تھا ، دونوں بیویاں اپنے بچّوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھرمیں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا۔ اب شوہرکا انتقال ہوگیا ہے تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا لہٰذا دوسری بیوی کے گھرجاکرعدت گزارے ، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ دونوں کا گھرزیادہ دور نہیں ہے ، اور کوئی جھگڑا بھی نہیں ہے ، دوسری بیوی بھی اس بات پر راضی ہے کہ پہلی بیوی اس کے گھرمیں آ کرعدت گزارے۔
عورت کا عدت میں نئے کپڑے پہننا کیسا ؟
سوال: ہندہ خلع کی عدت میں ہے ، دورانِ عدت اس نے زینت کے طور پر نیا لباس پہنا۔دریافت طلب یہ امر ہے کہ کیا ہندہ عدت میں نیا لباس پہننے کی وجہ سے گنہگار ہوئی ؟
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: مسائل و احکام متفرع ہیں ،عسر کا مطلب ہے تنگی اور دشواری اور عموم بلویٰ کا مطلب ہے ایسا ابتلاء عام جس سے بچنا دشوار اور مشکل ہو جیسے اس کپڑے سے نماز پڑ...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: مسائل میں الجھے ہوئے تھے، تو اس پر عرض یہ ہے کہ شہروں اور ملکوں کی حفاظت کی ذمہ داری تو حکمرانوں اور افواج کی ہوتی ہے، تو کسی دوسرے گروہ پر یہ ذمہ دار...
عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا
سوال: کیا بیوہ عورت عدت کے ایام میں اپنے گھر کے کام کاج کرسکتی ہےجبکہ گھر میں کام کرنےکے لیے دیگر عورتیں بھی موجود ہیں ؟
حیض دیرسے آتا ہوتو عدت کیسے ختم ہوگی ؟
سوال: جس عورت کو حیض آنے میں طویل عرصہ لگ جاتا ہو ،مثلا ایک ماہ یا دو ماہ،تو اس صورت میں بھی اس عورت کی عدت تین حیض ہی ہوگی یا تین ماہ میں عدت ختم ہوجائے گی؟
عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا
سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو اور اس کے قریبی رشتے دار جیسے بہن بھائی وغیرہ کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت وہاں جا سکتی ہے اور کیا رات بھی رک سکتی ہے ؟
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: مسائل اور امراض کا حل بھی ممکن ہو چکا ہے، لہذا مذکورہ مسئلہ کا علاج بالکل ممکن اور ہلاکت وضررِ شدید کے اندیشے سے مکمل طور پر خالی ہے، لہٰذا آپ کو ش...
مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم
سوال: شوہر نے اگر بیوی کا مقررہ مہر اد انہ کیا اور ان کے مابین خلع ہوجائے تو کیا اب بھی بیوی پر عدت لازم ہوگی؟
خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے، اب اس کی عدت ہوگی یا نہیں ؟