
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: عورت کا بچہ زندہ پیدا ہوا یعنی اکثر حصہ باہر ہونے کے وقت زندہ تھا پھر مر گیا تو اُس کو غسل و کفن دیں گے اور اس کی نماز پڑھیں گے، ورنہ اُسے ويسے ہی نہل...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
عادت کے دن پورے ہونے سے پہلے حیض کا خون بند ہوجائے
سوال: کسی عورت کو 7 دن حیض آنے کی عادت ہو اور 5 دن پر بند ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم
جواب: عورت کو اگر دورانِ حمل خون آئے،تو وہ خون حیض نہیں،بلکہ استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوگا۔پس جب یہ خون حیض کا نہیں،تو اس کی وجہ سے نماز بھی معاف نہیں ہو...
سوال: عورت فوت ہو جائے تو کیا غسل دینے سے پہلے اسے مہندی لگا سکتے ہیں؟
حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟
جواب: عورت کو پہلی مرتبہ خون آیا اور دس دن سے بڑھ گیا ہے تو پہلے دس دن حیض شمار ہوگا اور اس کے بعد استحاضہ اور چونکہ استحاضہ میں نماز وروزہ معاف نہ...
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
سوال: اگر کوئی عورت ماہواری کی حالت میں ہونے کی وجہ سے بغیر احرام میقات سے گزرجائے تو کیا اُس پر دم لازم ہوگا؟اور پاک ہونے کے بعد واپس میقات جاکر احرام کی نیت کرکے آجائے اور عمرہ ادا کرے تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟
مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا
سوال: اگر عمرے پر جاتے ہوئے عورت کے مخصوص ایام ہوں تو حالت حیض میں عمرہ کی نیت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: عورت اسکے بدن کے کسی حصے سے بال کاٹنا شرعاناجائز و مکروہ ِ تحریمی ہے اوراس کے متعلق حکم یہ ہے کہ میت جس حالت پر ہواسے ویسے ہی رہنے دیا جائے ۔ ...