سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 228 results

151

نابالغ بچوں کو ایصالِ ثواب کر نے کا حکم

سوال: 3 ، 4 ماہ کا بچہ یا 5،4 سال کا بچہ جو ناسمجھ ہو اور فوت ہو جائے تو اس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور درود شریف یا تسبیحات پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہمارے ہاں یہ بولا جاتا ہے کہ بچہ چھوٹا ہے، گناہ سے پاک ہے تو اس کے لیے نہیں کرسکتے، اس کی رہنمائی فرمائیں۔

151
152

غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا

سوال: کیا عصر اور عشا کے فرضوں سے پہلے والی سنتوں میں دو رکعتوں کے بعد التحیات پڑھ کے درود شریف اور تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنا ہو گی ؟

152
153

وترکی تیسری رکعت میں دعائے قنوت یا سورت پڑھنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: فاتحہ اوردوسری سورت پڑھ لی مگر دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا تو وہ نہ قیام کی طرف لوٹے نہ رکوع میں پڑھے بلکہ آخر میں سجدہ سہو کرلے او...

153
154

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ کا لنگرمردحضرات کونہ دینا

سوال: بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ میں جو لنگر ہوتا ہے وہ کسی مرد کو نہیں دیا جاتا ،تو کیا یہ رواج درست ہے؟

154
155

نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم

سوال: کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟

155
156

سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟

سوال: فجر، مغرب اور عشاء کی فرض نماز میں امام کے پیچھے مقتدی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ظہر اور عصر کی چاروں ہی رکعتوں میں مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: راجہ شعبان (via،میل)

156
157

فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں قرات نہ کرنا

سوال: منفردکےلیےفرض کی تیسری اورچوتھی رکعت میں ،سورۃ فاتحہ پڑھنےکاکیاحکم ہے، اگروہ فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے،یا خاموش کھڑاہوجائے،قراءت نہ کرے،تواس کی نماز ہوجائے گی؟

157
158

وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم

سوال: اگر نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر رکوع میں مکمل طور پر پہنچ جائے اور رکوع میں یاد آنے پر رکوع سے واپس لوٹ کر سورہ کوثر پڑھ کر دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا اور پھر سجدہ سہو بھی کیا تو کیا نماز وتر ہو گئی؟

158
159

نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص

سوال: نماز اوابین میں سورہ فاتحہ کے بعد ہررکعت میں تین تین بار سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

159
160

کیا نماز میں پوری سورت پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا نماز میں دورانِ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟

160