کیا سیدہ فاطمہ کہ نام کا لنگر مرد کھا سکے ہیں؟

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ کا لنگرمردحضرات کونہ دینا

فتوی نمبر:WAT-199

تاریخ اجراء:22ربیع الاول 1443ھ/29اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ میں   جو لنگر ہوتا ہے وہ کسی مرد کو نہیں دیا جاتا ،تو کیا  یہ رواج درست ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ایصال ثواب کرنا مستحب عمل ہے،اورآپ کے ایصال ثواب کالنگرمردوعورت سبھی کو دیا جاسکتا ہے ،مردوں  کو نہ دینے کی فضول قیدیں لگانا جہالت ہے،جن سے بچاجائے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم