
کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟
جواب: فرض نماز جو آپ وقت میں ہی ادا کر رہے ہیں ان کی فرض رکعتیں اور عشاء کے وتر پڑھنا تو لازم و ضروری ہیں ان کی ایک رکعت بھی چھوڑنا جائز نہیں ہےاسی طرح سنن...
فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
سوال: فرضوں کی آخری رکعت میں امام تشہد مکمل کرنے کے بعد بھول کر کھڑاہو جائے تو امام کے لیے کیا حکم ہے ؟ایسی صورت میں مقتدی کے لیے کیا حکم ہوگا،کیا مقتدی اس عمل میں بھی پیروی کریں گے؟اور اگر کوئی تنہا نماز پڑھ رہاہے تو کیا حکم ہوگا؟ سائل:محمد عمار (علی پور،مظفر گڑھ)
نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھنے والا فرض کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الکافرون پڑھے پھر جب ایک یا دو آیتیں رہ جائیں تو اسے یاد آئے کہ درمیان سے کوئی آیت چھوٹ گئی ہے تو اب وہ دوبارہ پیچھے سے پڑھے یا آگےچلتا جائے ؟اور اگر کوئی بلا وجہ سورت فاتحہ کے بعد ملائی جانے والی سورت کا تکرار کرے تو اس کی نماز کے بارے کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال)
نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کاحکم
سوال: ظہر کے چار فرضوں کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا کیا ضروری ہے، کیا آیۃ الکرسی پڑھے بغیر دعا مانگ سکتے ہیں؟
نمازمیں سورہ فاتحہ کی کوئی آیت چھوٹ گئی
جواب: فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں پوری الحمد شریف پڑھنا واجب ہے، یعنی اس کی ساتوں آیتیں کہ ہر ایک آیت مستقل واجب ہے، ان میں ایک آیت بلکہ ایک لفظ کا ترک ب...
کیا ایسا شخص جس کی داڑھی چھوٹی ہو وہ تراویح پڑھا سکتا ہے؟
جواب: فرض نماز ہو یا تراویح۔ دونوں کا ایک ہی حکم ہے۔ ہاں اگر کسی کی داڑھی قدرتی طور پر ہی چھوٹی ہو وہ داڑھی کٹواتا نہ ہو تو اس کے پیچھے نمازاور تراویح پڑھ ...
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
سوال: فجر، مغرب اور عشاء کی فرض نماز میں امام کے پیچھے مقتدی آخری دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ظہر اور عصر کی چاروں ہی رکعتوں میں مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: راجہ شعبان (via،میل)
ظہر یا عشا کی سنتِ قبلیہ وقت شروع ہونے سے پہلے ادا کرنا
جواب: فرضوں کے تابع ہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے” وأما الصلاة المسنونة۔۔۔فوقت جملتها وقت المكتوبات؛ لأنها توابع للمكتوبات فكانت تابعة لها في الوقت“ترجمہ: ...
اکیلے نماز پڑھنے والے کے پیچھے کسی کا اقتداء کرنا کیسا؟
سوال: میں ملائیشیا میں ہوں، یہاں مسجد میں ہم بسااوقات اپنی تنہا فرض نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں، اور پیچھے سے کوئی شخص آکر ہمیں کسی طرح اطلاع دے کر ہماری اقتدا کرنے لگ جاتا ہے،سوال یہ تھا کہ اس طرح کرنا درست ہے ؟