
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: قرآن پاک میں ہے ﴿هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى ؕ﴾وہی ہے اللہ بنانے والا، پیدا کرنے والا ،ہر ایک کو صورت...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: قرآن الکریم: پارہ26،سورۃ الحجرات،آیت 11) مفسرِ قرآن ابو عبد اللہ محمد بن عمر الرازی رحمۃ اللہ علیہ "تفسیرِ رازی" میں ایک مقام پر نقل فرماتے ہیں:”...
ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟
جواب: قرآن ہے، جس کی قیمت نصاب کے برابر ہے مگر وہ قرآن دیکھ کر نہیں پڑھ سکتا تو اس قرآن کی وجہ سے صدقہ فطر اور قربانی واجب ہے۔“ (وقار الفتاوی، جلد 2، صفحہ 3...
جواب: قرآن و حدیث میں اس کی سخت وعیدیں بیان ہوئی ہیں، یہاں تک کہ قرآن مجید میں غیبت کرنے کو اپنے مردہ بھائی کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے پس اس گناہ سے ب...
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: قرآن کی تلاوت کرے اور خدا کی راہ میں صدقہ دے، وہ ان اعمال کے ذریعے خدا سے تَوَسُّل کرکے اُس کا قرب حاصل کرتا ہے ، اِس میں کوئی بحث نہیں ہے۔اب اگر اعم...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: قرآن و حدیث مالامال ہیں۔ کئی آیات مبارکہ اور احادیث مبارکہ سے ان کا جنتی ہونا ثابت ہے ، لہٰذا یہ نعرہ لگانا”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ بالکل درست اورقرآن...
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
جواب: قرآن پاک میں میاں بیوی کی صلح کو بہتر اور خوب قرار دیاگیاہے ۔چنانچہ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے :(وَ اِنِ امْرَاَةٌ خَافَتْ مِنْۢ بَعْلِهَا نُشُ...
بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت ناپاک ہوچکی تھی یعنی حیض آگیا تھا لیکن اسے معلوم نہیں ہوا ،اس نے خودکو پاک سمجھتے ہوئے نماز اور قرآن کی تلاوت کر لی تو کیا ایسی صورت میں اسے ثواب ملے گا ؟
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟