سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 1295 results

151

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

جواب: کس کو متاثر کرتی ہے؟ کس کو نہیں؟ یہ ہر جگہ کا مختلف معاملہ ہے ۔ البتہ حدیث پاک کا مرکزی نکتہ سمجھ کر ہم اس بات کو مد نظر رکھیں کہ غریب آدمی کہیں سے ...

151
152

امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟

سوال: اگر امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی بیٹھ کر اقامت سنیں گے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کر سنیں گے، تو کس وقت کھڑے ہوں گے؟

152
153

وفات کی عدت کس وقت سے شروع ہوگی؟

سوال: اگر شوہر کسی دوسرے ملک میں فوت ہو گیا،اوراس کی ڈیڈباڈی وطن آنے میں تاخیرہوتی ہے تو بیوی پر عدت کس وقت سے لازم ہو گی، شوہر کے انتقال کے وقت سے یاشوہر کی تدفین کے وقت سے؟

153
154

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔

154
155

پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟

جواب: کسی ایک کا نام بتا دیا جائے۔ اسی طرح تابعین کے زمانے میں مسلمانوں میں کیمیا گری شروع ہو گئی تھی، اور تابعین کی تعداد لاکھوں میں تھی اور ان میں سین...

155
158

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: کسی شخص کو تلاش کرنا زیادہ مشکل نہیں، بہت سے ذرائع اپنائے جا سکتے ہیں،مثلاً:بعض اوقات انسان نے اپنے پاس حساب کتاب لکھ کررکھا ہوتا ہے،تو اس سے معلوم کر...

158
159

کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟

جواب: کس کس کا فطرہ ادا کرنا واجب ہے؟ اس کی تفصیل فتاوٰی عالمگیری میں کچھ یوں مذکور ہے:”وتجب عن نفسه وطفله الفقير كذا في الكافي والمعتوه والمجنون بمنزلة الص...

159
160

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

سوال: میرے دوست کا گارمنٹس کاچلتاہواکاروبارہے۔ کاروبارکووسعت دینے اور مزید سوٹ خریدنے کے لیے اسے رقم کی ضرورت ہے۔ میں اس میں حصہ ملانا چاہتا ہوں ۔ اس وقت اس کی دکان میں تقریباً دس لاکھ روپے کا مال ہے، اور میں بھی دس لاکھ روپے ملاناچاہتاہوں ، یوں ہم دونوں کی انویسٹمنٹ برابر ، برابر ہوگی لیکن چونکہ کام میرادوست ہی کرے گا، اس لیے اس کانفع 60 فیصد اور میرا نفع 40 فیصد ہوگا۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ ہم چلتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں کس اندازمیں شرکت کریں کہ سرمایہ برابرہونے کے باوجود ہمارا نفع کم ،زیادہ لیناشرعاً درست ہوجائے۔ نیزاس صورت میں نقصان ہواتو کس کا کتنانقصان ہوگا؟ یہ بھی واضح کردیجئے ۔

160