
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟
چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میں کسی ورکشاپ یا کارخانے کے مالک سے مال اٹھاتا ہوں اور اپنے ڈسپلے سینٹر شوروم پر لے کر آتا ہوں اور اسے فروخت کردیتا ہوں۔ اور فروخت کرنے کے بعد پھر کارخانے کے مالک سے اس کے ریٹ طے کرتا ہوں۔ میرا ان سے بعد میں ریٹ طے کرنا دُرست ہے یا نہیں ؟
کیا چھوٹے بچے ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: فروخت کرنا،ان کے علاوہ ایسے تصرفات جن میں نقصان یا نقصان کا احتمال نہ ہو ،بلکہ محض فائدہ ہی ہو،تو شریعت ان تصرفات سے نابالغ کو منع نہیں کرتی،کیونکہ ن...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: فروخت بھی بلا کراہت جائز ہے ، جبکہ یہ سارے امور عام وقف شدہ مسجد میں ناجائز ہیں۔ لہٰذا مسجدِ بیت کو تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے ۔ ہدایہ میں مسجدِ بیت...
مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ
جواب: فروخت کرنے پر جو رقم حاصل ہوگی وہ دونوں کے درمیان مشترک ہوگی۔ اس کو دوسرے الفاظ میں یوں سمجھئے کہ جانور خریدا گیا بیس ہزار کا، جس نے خریدا اس نےاس جان...
بیع میں شرطِ فاسد لگانا جائز نہیں
جواب: فروخت کرنے والے) کو بیچنے کی شرط ، شرطِ فاسد ہےکیونکہ اس میں بائع (فروخت کرنے والے) کا نفع ہےاورجس شرط کا عقد یعنی سودا تقاضا نہ کرے اور اس میں معاہد...
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: فروخت ، قرض کا لین دین اور اسی طرح کے دیگر کام کرتے ہیں ، یہ (یعنی مالِ وراثت میں ان کی شرکت) شرکتِ ملک ہے ، جیسا کہ میں نے اسے تنقیح الحامدیہ میں تحر...
گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟
جواب: فروخت ہو رہی ہے خریدنے والا اور بیچنے والا دونوں ہی اس پر راضی ہیں لیکن شریعتِ مطہرہ فرماتی ہے کہ انسانی جسم کی تکریم اور عظمت کا تقاضا یہ ہے کہ اس کے...