سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 845 results

151

اولیاء اللہ کے لیے دعائے مغفرت کرنا

جواب: ایصال ثواب ہی کی ایک صورت ہے اور صالحین کو ایصال ثواب کرنے سے ان کے درجات کی بلندی اوران کے فیوض و برکات حاصل کرنا مقصدہوتا ہے،لہٰذااولیائے کرام کےلی...

151
152

آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔

152
153

پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا

سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

153
154

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

سوال: میت کو غسل کس طرح دیا جائے؟

154
155

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

جواب: ثواب الحسن“ یعنی اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام علیہم الرضوان کے دونوں گروہوں یعنی جنہوں نے فتح مکہ سے قبل اور بعد خرچ کیا، ان سے جنت اور اچھے ثواب کا وعد...

155
156

میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا

سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟

156
157

میت کو غسل دیتے وقت اس کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟

سوال: بعض شہروں میں میت کو غسل دیتے وقت ان کے پاؤں کو قبلے کی طرف کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میت کا منہ کعبہ شریف کی طرف ہونا چاہیے کیا یہ صحیح ہے اور اگر نہیں تو میت کو غسل دیتے وقت کیسے لٹایا جائے؟ رہنمائی فرمائیں۔

157
158

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: ثواب پائے گااورجائز نہ کیا اور وہ چیزموجودہے، تو اپنی چیزلے لے اوراگر باقی نہ رہی ہو ، توتاوان لے گا ، یہ اختیار ہے کہ ملتقط (لقطہ اٹھانے والے)سے تاو...

158
160

کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟

160