
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟
کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟
جواب: غلطی ہے، مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ بہارشریعت میں درست مسئلہ یوں لکھاہے :شروع تلاوت میں اعوذ پڑھنا مستحب ہے ۔ ناشرین کی اس غلطی کی وضاحت کرتے ہوئے ف...
بغیرحساب کتاب کے جہنم میں داخل ہونے والے لوگ
سوال: صراط الجنان میں ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مالدار بخل کرنے کی و جہ سے بلا حساب جہنم میں داخل ہوں گے۔"(فردوس الاخبار، باب السین، ۱ / ۴۴۴، الحدیث: ۳۳۰۹) تفسیر صراط الجنان میں لکھی ہوئی حدیث کی طباعت میں غلطی ہوئی ہے یا درست ہے؟
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟
نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا
جواب: نمازیں اس کپڑے میں پڑھی ہوں گی ، انہیں دوبارہ پڑھنا لازم نہیں۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں:”کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہ...
اللہ تعالی کی طرف غلطی کی نسبت کرنا
سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ تم نے عورت بننا تھا اللہ تعالیٰ نے غلطی سے مرد بنا دیا؟
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
سوال: میں حنفی ہوں اور میرے گھر کے قریب ایک مسجد ہے،جس میں فجر کی نماز کبھی حنفی امام پڑھاتے ہیں اور کبھی شافعی امام پڑھاتے ہیں،شافعی امام نماز فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور دعا پڑھتے ہیں۔کیا میں شافعی امام کے پیچھے ان کے طریقے کے مطابق فجر کی نماز ادا کرسکتاہوں؟کیا ان کے پیچھے میری نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔