
جواب: کیسے کہہ سکتاہے کہ صدقے کے لیےبکرا ذبح کرنادرست نہیں ؟ کیونکہ صدقے کے لیے بکرااسی لیے ذبح کیاجاتاہے کہ فقراء کھائیں ،جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (ط)زید...
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
سوال: حال ہی میں ایک امام کی ویڈیو آئی ہے کہ جماعت کراتے ہوئے سجدہ میں ان کا انتقال ہو گیا ۔ اس تناظر میں سوال یہ ہے کہ اگر امام کا رکوع یا سجدے میں انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
سوال: ہم اپنے آپ کو گناہوں سے کیسے بچا سکتے ہیں ؟
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: کیسے روا ہو سکتی ہے؟ میت کی تدفین میں جلدی کرنے کا حکم ہے۔چنانچہ حضرت حصین بن وحوح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:’’ان طلحۃ بن البراء ...
ہاتھ پاؤں کٹے ہوں اور چہرہ زخمی ہو تو وہ وضو کیسے کرے ؟
سوال: جس کے ہاتھ اور پیر کٹے ہوئے ہوں اور چہرہ پر زخم ہو تو وہ وضو کیسے کرے گا؟
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ زکوٰۃ دینے سے پہلے ہمیں ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے ؟ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر بعد میں معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ نہیں تھا، تو ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟