
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: ہاجاتاہے ،وہ داڑھی ہی کاایک اہم حصہ ہے،اس کاحلق وقصرویسا ہی حرام ہےجیساداڑھی کااوراس کے اردگردلبِ زیریں کے کھردرے بالوں کواکھیڑنایامونڈنابھی بدعتِ مکر...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟
جواب: ہارۃ،صحیح القراءۃ،غیرفاسق معلن ہو) تواس کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے،اگریہ شخص عالم ہو،تو وہی زیادہ مستحق ہے اس کے ہوتے ہوئےجاہل کوامام نہیں بناناچاہیے ...
غسل فرض ہونے کی حالت میں موبائل پر دیکھ کر قرآن کریم پڑھنا
موضوع: Gusal Farz Hone Ki Halat Me Mobile Dekh Kar Quran Parhna
نماز کے بعد تسبیح،تحمید اور تکبیر پڑھنا
موضوع: Namaz Ke Baad Tasbeeh Tamheed Aur Takbir Parhna
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: ہائے احناف کے مطابق گناہ ہے اور اس پر متعدد احادیثِ طیّبہ موجود ہیں،بلکہ اس معاملے میں تو قبلہ کو پیٹھ کر کےبھی پیشاب یا پاخانہ کرنا،ناجائز و گناہ ہے،...
غسل میں ٹانکے والی جگہ دھوئے بغیر نماز وغیرہ پڑھنا
سوال: ایک بندے کا آپریشن ہوا،آپریشن والی جگہ پر ٹانکے لگے ہوئے ہیں،اب اس پر غسل فرض ہوگیا،وہ غسل کرے گا،تو اس نے آپریشن والی جگہ پر پانی نہیں بہانا،بلکہ بقیہ جسم پر ہی بہائے گا،تو کیا وہ اس غسل کے بعد بھی نماز اور قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتا ہے ؟
گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا
موضوع: Ghutno Ki Takleef Ki Wajah Se Kursi Par Namaz Parhna