سرچ کریں

Displaying 1591 to 1600 out of 2037 results

1591

بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ادا نہیں ہوتے۔ اور اگر پانی دہ دردہ سے زیادہ ہو یا بہتا ہوا پانی ہو اس میں بے وضو شخص ہاتھ ڈال دے تو وہ پانی مستعمل نہ ہو گا اس سے وضو یا غسل کرنا بھی...

1591
1592

امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟

سوال: اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟

1592
1593

وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سید الاستغفار پڑھ لیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ادا ہوگئے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ”دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور اس میں کسی خاص دعا کا پڑھنا ضروری نہیں، بہتر وہ ...

1593
1596

نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیرکا کیا حکم ہے ؟

جواب: ادائیگی میں تاخیر کے اعتبار سے ہے،اگر فرض جلد ادا کرلیے مگر سنتوں میں تاخیر کی تو کراہتِ تحریمی نہیں لیکن یاد رہے کہ فرضوں کے بعد سنتوں کی ادائیگی...

1596
1597

کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟

جواب: ادا ہو جائے گی، کیونکہ صف کا سیدھا ہونا، مکمل ہونا وغیرہ صف کے واجبات میں سے ہیں، نماز کے واجبات میں سے نہیں ہیں۔ کرسی پر نماز پڑھنے کے تفصیلی ا...

1597
1598

مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟

جواب: ادا کیے جاسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

1598
1599

کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟

جواب: ادا کرے کہ اس نے بالوں کی چوٹی بنائی ہو،اور صحاح ستہ میں حضور علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا:مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کرو...

1599
1600

وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: وراثت میں اگر زمین یا گھر ملے تو کیا اس کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟

1600