
بڑے جانور میں عقیقہ اور گوشت بیچنے کی نیت ہو تو عقیقہ کا حکم
جواب: نا)متجزی نہیں ہوتا،ہدایہ۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” أن الشرط قصد القربة من الكل۔۔۔ شمل ما لو كانت القربة واجبة على الكل أو البعض اتفقت جهاتها أ...
جواب: نا۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے استخارہ کرنے کی ترغیب دی ہے اور استخارہ نہ کرنے کو محرومی کا سبب قرار دیا ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح کی روایت ...
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نا ضروری نہیں، پس اگر نمازی سے رکعات کی تعداد میں غلطی واقع ہوجائے تب بھی وہ نماز درست ادا ہوگی۔ مزید یہ کہ مسافر کا دو کے بجائے چار رکعات کا نیت کرنا...
مختلف احادیث میں اس مضمون " وہ ہم میں سے نہیں " سے کیا مراد ہے ؟
سوال: حدیث شریف میں جہاں کہیں اس طرح آیا ہے کہ جس نے ایسا کام کیا وہ ہم میں سے نہیں، تو اس سے کیا مراد ہے ؟مجھے کسی نے کہا تھا کہ کفر لگتا ہے اور یہ بھی کہ مسلسل نافرمانی کرنا بھی کفر ہے۔
حجر اسود زمین پر اللہ کا دست قدرت ہے، روایت کا حوالہ
جواب: نا گویا اللہ سے مصافحہ کرنے کے مترادف ہے،یہاں حقیقی ہاتھ اور حقیقی مصافحہ مراد نہیں ہے۔ صحیح ابن خزیمہ میں حضرت عبد اللہ ابن عمرو رضی اللہ تعا...
یہ جملہ بولنا: "یا اللہ! ہم پر نظرِ رحمت فرما" کیسا؟
سوال: کیا اللہ عزوجل کے لیے ”نظر رحمت “ کہنا جائز ہے؟
بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم
جواب: نا بھی زینت میں شامل ہے،لہذا اس کی اجازت نہیں۔ البتہ! جب عدت مکمل ہوجائے تو اب عورت کے لئے شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے چوڑیاں پہننا یا دیگر جائ...