
کیا غیر مسلم کے مال کی شرنی پر فاتحہ کرنا جائز ہے؟
جواب: سلام کی تو فاتحہ دینا درست ہے اور فاتحہ دے کر ہندو کو شرینی دے دی جاوے یا مسلمانوں میں تقسیم کر دی جاوے؟ تو جوابا مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ نے فرمایا...
کیا کفریہ بات سن کر توبہ نہ کروانے والا کافر ہوگا؟ - فتویٰ
جواب: دینا اور برائی سے منع کرنا ہے،یونہی محیط میں ہے۔(فتاوی ھندیۃ،کتاب الکراھیۃ،ج 5،ص 352،353،دار الفکر،بیروت) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ الل...
نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت
جواب: سلام کی قمیص دافعِ بلا ہوسکتی ہے جیسا کہ قرآن کریم فرما رہا ہے:”اذھبو بقمیصی“تو حضور انورکے بال شریف بدرجہ اولیٰ دافع بلا ہوسکتے ہیں۔ چوتھے یہ کہ صحاب...
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
جواب: دینا یا مشورہ دے، دینا یہ کوئی قابل معاوضہ کام نہیں ہے، اس وجہ سے ڈاکٹر کا لیبارٹری والوں سے کمیشن لیناشرعاًدرست نہیں ہے۔ فتاوی شامی میں ہے ”الدلالۃ ...
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: جواب یہ ہے کہ کسی کے فوت ہونے پر اس کے ترکے میں وارثوں کا حق ہوتا ہے اور شرعاً وہی اس کے مالک کہلاتے ہیں ،اس لیے اگر اس کے تمام وارث بالغ ہیں تو ان سب...
فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ ؟
جواب: سلام و ہندوستان میں بارہ ہی پر ہے ۔ اس پر عمل کیا جائے۔الخ“ ( فتاویٰ رضویہ ، ج 26 ، ص 427 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) جب کوئی محققِ وقت ...
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
جواب: سلامی سال کا سب سے پہلا مہینہ ہے،اس مہینے میں دیگر مہینوں کی طرح منگنی یا شادی کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں ،در اصل دین سے دوری اور شرعی مسائل سے نا و...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟