
درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم
جواب: اپاک چیزوں کو پاک کرنے کے بارے میں تفصیلی احکام جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ بنام"کپڑے پاک کرنے کاطریقے مع نجاستوں کے احکام"کا مطالعہ ف...
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟
حالت حیض میں گھٹلیوں پراورادووظائف پڑھنا
جواب: بغیر ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا جائز ہے ،لیکن ان میں بھی جن آیتوں یا سورتوں کے شروع میں لفظ ’’قل‘‘ہے ،ان میں لفظ’’قل‘‘ چھوڑکر باقی پڑھ سکتی ہے ، لفظ قل...
کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر ہم اپنے گھر پر سلے ہوئے کپڑے پہنے ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھ لیں جیسے بعض اوقات ہم ذکر کی نیت سے یا یاد کرنے کی نیت سے تلبیہ پڑھتے ہیں عمرہ یا حج کی نیت نہیں ہوتی،تو کیا اس طرح تلبیہ کہنے سے احرام کی پابندیاں لازم ہوجاتی ہیں ؟
امانت کے طور پر رکھے پیسے مالک کی اجازت کے بغیراستعمال کرنا کیسا؟
جواب: اپنے پیسے بطور امانت رکھوائے ہیں جیسا کہ سوال سے واضح ہے تو آپ کو اس کی اجازت کے بغیر پیسے استعمال کرنا جائز نہیں، اگر کبھی اس طرح کسی کے پیسے اس کی...
جس پرحج کادم واجب ہے ،اس کی اجازت کے بغیرکوئی دوسرااداکرے تو
جواب: اپنے کام کا وبال چکھے "پس یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگراس کاکفارہ ،کسی اورنے اس کی اجازت کے بغیراداکیاتویہ کفایت نہیں کرے گاکیونکہ یہ اپنے کام کاوبال چک...
بغیر محرم کے عورت کا دوسری عورت کے ساتھ شرعی مسافت کا سفر کرنا کیسا؟
جواب: اپوچھی گئی صورت میں اگرعورت کو شرعی مسافت طے کر کے کہیں جانا ہو، تو اس کااکیلےیا اپنی سہیلیوں یا دیگر خواتین کےساتھ سفرکرنا ، جائز نہیں،کیونکہ شرعی ...
مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟
سوال: ایک خالی دکان دو بھائیوں کی مشترکہ ملکیت ہے اب ان میں سے ایک بھائی اس دکان میں کام شروع کرنا چاہتا ہے تو کیا وہ اپنے بھائی سے اس کا آدھا حصہ کرایہ پر لے سکتا ہے ؟
کیا چالیس سال سے بڑی عورت محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟
جواب: اپوچھی گئی صورت میں جس عورت کا شوہر یا محرم ساتھ نہ ہو اس کا عمرے پر جانا حرام و گناہ ہے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے...