
نفع اور نقصان کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر برانڈ کا نام ، رجسٹریشن ، محنت ، مصنوعات کی تیاری اور ترسیل وغیرہ سب کچھ ایک فریق کی طرف سے ہواور وہ شرکت میں صرف10,000روپے کاحصہ ملائے جبکہ دوسرا فریق 90,000روپے ملائے تو اس صورت میں کیا کام کرنے والا فریق اپنا نفع%80اور دوسرے فریق کا نفع % 20رکھ سکتا ہے؟ اور نقصان ہونے کی صورت میں نقصان کی رقم کی تقسیم کاری کا کیا طریقہ کار ہوگا؟
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
جواب: والا) اس چیز کا مالک ہو ۔...
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
جواب: والا صلی الظھر لانھا تفوت الی خلف وھو الظھر“یعنی نماز جمعہ کے لیے تیمم نہیں کرے گا اگرچہ وضو کرنے کی صورت میں جماعت فوت ہونے کا خوف ہو۔ جماعتِ جمعہ مل...
فاختہ اور دوسرے پرندوں کی بیٹ کا کیا حکم ہے؟
جواب: والا،حلال پرندہ ہے لہذااس کی بیٹ نجس نہیں ہے بلکہ پاک ہے ،پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے قاعدہ یہ ہے کہ :حلال پرندے جو ہوا میں اونچے اڑتے ہیں، ان کی بیٹ ...
خریدوفروخت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہیے؟
جواب: والا،باہمی رضامندی سے کوئی بھی شرح طے کرسکتے ہیں ،لہذا اگرکوئی اپنی چیز،خریدارکی رضامدنی سے بہت زیادہ نفع رکھ کر بیچے ،توجائزہے،بشرطیکہ جھوٹ اوردھوکے ...
محمد باسط نام رکھنا کیسا - باسط کا معنی؟
جواب: والا" مگر ان ناموں میں سے نہیں ،جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہیں۔...
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مردے کو تلقین کروائی جاتی ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ مردہ اور اس کی ماں کا نام لیا جاتا ہے لیکن اگر تلقین کرنے والا میت کا بیٹا ہو تو وہ اپنی مرحومہ ماں یا باپ کا نام لےگایا کیا کرے گا ،یعنی امی بنت نانی کہے گا یا نام لےگا؟ جواب عطا فرمائیں۔
جواب: والا اپنے ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر پہلے استنجا کرائے پھر نماز کا سا وضو کرائے یعنی منہ پھر کہنیوں سمیت ہاتھ دھوئیں پھر سر کا مسح کریں پھر پاؤں دھوئیں مگر ...
سامان کی ایڈورٹائزنگ کے لیے بے پردہ تصاویرلگانا
جواب: والا کام ہے ، چاہے یہ بزنس کی ایڈورٹائزنگ کے لئے کیا جائے یا کسی اور مقصد کے لئے ہو ، بہر صورت ناجائز ہے۔...