
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
سوال: گرمیوں میں بعض لوگ میٹھے شربت کی سبیل لگاتے ہیں ۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ سبیل کا شربت بانٹنے والا ہاتھ میں ڈول پکڑ کر گلاسوں میں ڈالتا رہتا ہے اور چند لڑکے لوگوں میں بانٹتے رہتے ہیں، مگر جو ٹب یا بالٹی سے ڈول بھر بھر کر ڈالتا ہے، اکثر اس کا اپنا ہاتھ یا انگلیاں پانی میں داخل ہوتی ہیں۔ اب اگر ڈول بھرنے والا بے وضو ہو، تو کیا شربت مستعمل ہو جاتا ہے اور اس کا پینا مکروہ ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔
آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟
سوال: مختلف کمپنیز سے آن لائن سامان منگوانے کے لیے سامان آرڈر کرتے وقت ہی کارڈ پیمنٹ کی جاتی ہے یعنی سامان کی پیمنٹ پہلے ہو جاتی ہے اور سامان بعد میں دوسرے تیسرے یا چوتھے دن کسٹمر تک پہنچتا ہے کیا سامان کسٹمر تک پہنچنے سے پہلے ہی کارڈ پیمنٹ کرنا جائز ہے؟
کاسمیٹکس کا کاروبار کرنا کیسا؟
سوال: کاسمیٹکس کا سامان بیچنا کیسا ہے؟
غنی نام کا مطلب غنی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: دادی نے اپنے پوتے کا نام غنی رکھا ہے، تو کیا غنی نام رکھ سکتے ہیں، حالانکہ غنی تو اللہ پاک کا نام ہے؟
جواب: نا جائز نہیں،اور شوہر اپنی بیوی کو تین دن تک سوگ کرنے سے منع بھی کر سکتا ہے ۔البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے صرف اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ چار مہین...
صفوان نام کا معنی اور کیا صفوان نام رکھنا جائز ہے؟
سوال: صفوان نام کا کیا معنی ہے؟
نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟
سوال: کیا نماز کے وقت کوئی کام کرنا ناجائز ہے؟ اگر نماز کے وقت کام کرنا ناجائز ہے تو اس دوران اگر کوئی جائز کام کرے، تو اس کام کو ناجائز کہا جائے گا؟
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
سوال: جمعہ والے دن جمعہ کی اذانِ اول کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون(Beauty salon) کھلا رکھ کر سروس فراہم کرنا اور کام کرتے رہنا جائز ہے؟
فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنے کا حکم
سوال: کیا فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنا جائز ہے ؟