
دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل
جواب: بچے کی کمرتک پانی آتاہے توظاہریہ ہے کہ اب وہ پانی اتناضرورہوگاکہ چلویابرتن سے پانی لینے میں زمین نہیں کھلے گی ،لہذااگرایساہی ہے تواگر استعمال سے پہلے ...
دومختلف شہروں میں دو بیویاں ہوں، تو شوہر کے لیے نماز میں قصر کرنے کا حکم
سوال: زید فیصل آباد کا رہائشی ہے۔اس کے والدین، بیوی اور بچے فیصل آباد میں ہیں۔گھربھی اس کا ذاتی ہے۔وہ ملازمت کے لیے ہر ہفتے پانچ دن کے لیے اسلام آباد جاتا ہے۔دو دن کے لیے فیصل آباد آتا ہے۔ اس نے اسلام آباد میں بھی دوسری شادی کر لی ہے۔وہاں اس نے ذاتی گھربھی لے لیا ہے اور دوسری بیوی کو ہمیشہ کے لیے وہیں رکھنے کا ذہن ہے۔اب وہ ایک ہفتہ فیصل آباد اور ایک ہفتہ اسلام آباد رہائش رکھے گا۔اس صورت میں وہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں سے کہاں قصر نماز پڑھے گا اور کہاں پوری؟
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے پیٹ سے بچہ نکلا، تو حکم
جواب: بچے کو بھی ذبح کردیں اور اس کا گوشت بھی کھا سکتے ہیں ۔ بہار شریعت میں ہے :”قربانی کی اوراُس کے پیٹ میں سے زندہ بچّہ نکلا تو اُسے بھی ذَبْح کر دے...
کیا اولاد کے اعمال کی خبر فوت شدہ والدین تک پہنچتی ہے ؟
سوال: کیا کسی شخص کے فوت شدہ والدین کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے بچے کیا اچھا اور برا عمل کر رہے ہیں؟
حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کی حقیقی اولاد کی تعداد
جواب: بچے پیدا ہوئے ، ایک لڑکا اور ایک لڑکی، اس اعتبارسے حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام کی اولاد کی تعداد چالیس(40) یا اسی(80) بنتی ہے، جن میں آدھے لڑکے اور...
الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم
جواب: بچے اور باقی تین نمازوں میں حکم ہے کہ مسجد سے باہر نکل جائے تاکہ مخالفت جماعت کی صورت نہ لازم آئے ۔“(فتاوی رضویہ ،جلد7،صفحہ214، 215، رضا فاؤنڈیشن،لاہو...
اسکول میں غیر حاضر طلبا کی حاضری لگانے کا حکم
سوال: میں ایک اسکول میں نوکری کرتی ہوں اور وہاں کی پرنسپل صرف فیصد بڑھانے کے لیے ہر روز بچوں کی جھوٹی حاضری ( Attendance ) ہم سے لگواتی ہیں، کیونکہ بچے کم آتے ہیں،توآپ رہنمائی فرمائیں کہ ہمارا اس کی بات مان کر جھوٹی حاضری لگانا کیسا؟ نیز کیا اس طرح ہم بھی گنہگار ہوں گے یا نہیں ؟
نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت گھر میں اکیلی ہے اور بچوں کو سنبھالنے والا کوئی نہیں تو اگر وہ نماز ادا کر رہی ہے اور بچے بار بار سامنے سے گزر رہے ہیں تو اس نماز کا کیا حکم ہے،کیا نماز ہو جائے گی یا ٹوٹ جائے گی؟