سرچ کریں

Displaying 1671 to 1680 out of 5423 results

1672

کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟

جواب: حکم استحبابی ہےکہ جمعہ والی مسجد میں اعتکاف مستحب ہے ۔( اعتکاف )جائز تو ہر مسجد میں ہے۔ رب تعالیٰ فرماتاہے:﴿وَاَنۡتُمْ عٰکِفُوۡنَ فِی الْمَسٰجِدِ ﴾ “(...

1672
1674

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔

1674
1676

نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟

سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟

1676
1677

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

جواب: حکم دیا ہے ۔ چنانچہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے : ﴿ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ ﴾ ( یعنی زکوٰۃ دو ) اور ایتاء یعنی دینے کا مطلب ہی مالک کر دینا ہوتا ہے ۔ ( بدائ...

1677
1678

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟

1678
1679

بھینس کی قربانی کا حکم

مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی

1679
1680

روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟

جواب: حکم ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فر مایا’’فإن غم علیکم فأکملوا العدۃ ثلاثین یوما‘‘ترجمہ:اگر چاند تم پر پوشیدہ رہے تو تیس دن کی گنتی پور...

1680