
کیا ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے؟
جواب: کسی کو موت آتی ہے اور نہ ہی اس وقت کے بعد تک کوئی زندہ رہتا ہے لہٰذا اگر کوئی خودکُشی کر لےیا قتل کردیاجائے تو وہ بھی اپنے مقرر کردہ وقت پر ہی مَرتا ہ...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: کسی شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔یہ مسئلہ متعدد احادیث مبارکہ اور فقہائے کرام کی عب...
کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟
سوال: گھروں میں نفلی صدقہ بکس رکھے ہوتے ہیں،جن میں روزانہ کی بنیادپرکچھ نہ کچھ نفلی صدقہ ڈالاجاتاہے،اورتقریباًایک ماہ بعدان پیسوں کوجمع کروادیاجاتاہے ۔ان پیسوں کے گھر میں رہنےکی وجہ سے نحوست ہوتی ہے یا نہیں ہوتی ؟
نفلی روزے کی نیت کب تک کر سکتے ہیں ؟
جواب: وقت ہی نیت کرنا ضروری نہیں،بلکہ نفلی روزہ میں دن کے وقت ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہارشرعی سےپہلےپہلےتک بھی نیت کی جاسکتی ہے،لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ ...
ڈیوٹی ٹائم سے لیٹ ہونے کی صورت میں اوورٹائم دینا
سوال: اگر کوئی ڈیوٹی ٹائم سے لیٹ ہو جاتا ہے، تو بعد میں اوور ٹائم دیکر وہ پورا کر لے، تو کیا یہ چل جائے گا؟ جبکہ ادارے کی طرف سے ڈیوٹی ٹائم فکس ہے، لیکن اس کی وجہ سے کام میں کمی نہیں آئے گی۔
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
سوال: میری کاسمیٹکس کی دوکان ہےاور میں صاحبِ نصاب بھی ہوں، اس دوکان میں میرا ایک ملازم ہے جس کو میں ماہانہ تنخواہ دیتا ہوں ، یہ ملازم مالی حوالے سے کمزور ہے، اس لئے میں اس کو تنخواہ سے ہٹ کر کچھ رقم وقتاً فوقتاًبطور ایڈوانس زکاۃ بھی دے دیتا ہوں، نیت میری یہی ہوتی ہے کہ میرا فرض ادا ہوجائے ، اس کی مالی امداد ہوجائے اور یہ میری دوکان چھوڑ کر بھی نہ جائےاور یہیں کام کرتا رہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح کی نیت کرنے سے میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟
کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا
سوال: کیا میں عصر و مغرب کی نمازیں اکٹھے عصر کے وقت میں پڑھ سکتا ہوں کیونکہ مغرب کے وقت میں دوکان پر کافی رش ہوتا ہے اور میری مغرب کی نماز قضا ہو جاتی ہے؟
نماز کےدوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟
سوال: کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے ، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو نمازِ ظہر ادا کی گئی ، کیا وہ نماز ادا ہوگئی ؟ یا پھر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا ؟ ؟ راہنمائی فرمادیں۔
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری وقت کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی کوئی مخصوص وقت ہے یا ہم عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
جواب: کسی کو کچھ دینا رشوت کہلاتاہے۔ اور ہر مسلمان جانتا ہے کہ رشوت کا لین دین اسلام میں حرام ہے۔ اور رشوت لینے دینے والے پر خدا کی لعنت برستی ہے ۔ نیز اس ط...