
عورت کا نابالغ لڑکے سے پردہ ہے یا نہیں ؟
سوال: عورت کو نابالغ لڑکے سے پردہ کرنا ہوتا ہے یا نہیں اور کس عمر کے لڑکے سے پردہ ہوگا؟
استری کا نچلا حصہ پاک کرنے کا طریقہ
سوال: استری کا نچلا حصہ کس طرح پاک کریں اگر اس پہ ناپاک پانی گرے اور اسی ٹائم سوکھ جائے۔
2010 میں سونے پر زکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟
سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے حساب سے جب زکاۃ لازم ہوئی تھی؟
میت کو چارپائی سے اُتار کر زمین پر رکھ کر جنازہ پڑھنا کیسا؟
جواب: کس دلیل سے جائز ہے؟“آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”نماز کے وقت میت کا چارپائی پر ہونا صدرِ اولٰی معمول مسلمانان ہے اس کے پائے حسبِ ع...
اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟
جواب: کس کی تم فرماؤ کہ اللہ گواہ ہے مجھ میں اور تم میں۔(سورۃ الانعام،آیت 19) امام اہل سنت امام ابو منصور الماتریدی رحمہ اللہ تفسیر تأویلات اہل الس...
درزی کا استصناع کے طور پر سوٹ بناکر دینا
سوال: عام طور پر درزی صرف سلائی کرتے ہیں اور اسی کی اجرت لیتے ہیں جبکہ بعض درزی سلائی کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑا بھی اپنی دکان پر رکھتے ہیں،درزی کسٹمر کو کپڑادکھاتے ہیں جس کسٹمر کو کپڑا پسند آجائے اور وہ سلائی بھی انہی سے کروانا چاہے تو خصوصی رعایت دینے کے لیے درزی یہ آپشن دیتے ہیں کہ آپ کپڑا تھان سے نہ کٹوائیں بلکہ ہمیں اسی کپڑے سے سوٹ بنانے کا آرڈر دے دیں ہم آپ کوآپ کی پسند کے مطابق تیار کر کے دے دیں گےکپڑے سمیت مکمل جوڑے کے ریٹ یہ ہوں گے۔کیا شرعی اعتبار سے درزی اور کسٹمر کی یہ ڈیل درست ہے؟
کافر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنا
جواب: کسی کافرکے آگے ہاتھ جوڑ کرنمستے کہنا، ناجائزوگناہ ہے،اس سے احتراز ضروری ہے جیساکہ نمستے کہنے کاحکم بیان کرتے ہوئے مفتی شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علی...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: کسی انسان کے سہارے کھڑا ہونا ممکن ہو تو جتنی دیر اس طرح سہارے سے کھڑا ہوسکتا ہے اتنی دیر کھڑا ہونا فرض ہے، یہاں تک کہ صرف تکبیر ِتحریمہ کھڑے ہوکر کہہ...