سرچ کریں

Displaying 1681 to 1690 out of 2834 results

1681

ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟

سوال: ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟

1681
1682

نماز میں قومہ اور جلسہ کو چھوڑنے کا حکم

سوال: اگر نماز میں جلدی کی وجہ سے قومہ اور جلسہ ترک ہوجاتے ہیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1682
1683

صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں

سوال: صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں ؟ جس طرح تہجد کے لئے سونا ضروری ہے ،تو کیا صلوۃ اللیل کے لئے بھی سونا ضروری ہے ؟

1683
1684

دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟

1684
1685

بیماری کے دوران اشارے سے پڑھی گئی نمازوں کو دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری کی وجہ سے کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھ سکے بیڈ پر ہو اشارہ سے نماز پڑھ رہا ہوتو جب صحت یاب ہوگا تو وہ نمازیں جو اس نے اشارے سے پڑھی ہیں وہ دوبارہ پڑھنی ہوں گی؟

1685
1686

نماز میں سانپ بچھو مارنے کا حکم

سوال: نماز کے دوران سانپ آجائے اور شدید خوف ہو تو سانپ کو بھگانے یا مارنے میں نماز ٹوٹنے سے متعلق کیا حکم ہے؟

1686
1687

سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

سوال: کسی شخص نے نمازمیں سجدہ سہوکرتے ہوئے بھول کردوکی بجائے تین سجدے کر لیے، تواس کے لیے کیاحکم ہے؟ سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟

1687
1689

غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم

جواب: نماز پڑھی ہو تو وہ نماز ہو گئی ،اس کے اعادے (دہرانے)کی حاجت نہیں۔ اوراگر کوئی ایساعمل کرنےکے بعد غسل کیاکہ جس کی وجہ سے یہ اطمینان ہوگیاکہ اگرمنی...

1689
1690

نماز دہرانے کے لیے اقامت کہنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز جماعت سے پڑھی لیکن بعد میں معلوم ہواکہ وہ صحیح نہ ہوئی تواب اگر دوبارہ پڑھی جائے، تو اقامت لازم ہوگی یا نہیں؟

1690